اصحاب احمد (جلد 1)

by Other Authors

Page 279 of 293

اصحاب احمد (جلد 1) — Page 279

شمال 3 مشرق N 280 3 3 مقامات مقدسہ (حصہ باغ شمالی) قادیان پیمانہ ۳۲ فٹ = ۱ اینچ 4 5 6 1 2 3 (1) حصہ باغ جہاں حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کا جسد اطہر (درختان آم ۱ تا ۶ کے درمیان ) مورخہ ۲۷ رمئی ۱۹۰۸ء کو صبح سے عصر تک رکھا رہا۔(۲) حصہ باغ جہاں حضور کا جنازہ پڑھا گیا۔(۳) دائرہ یہ ظاہر کرنے کے لئے بنایا گیا ہے کہ اس کے ایک حصہ میں بیعت خلافت اولی ہوئی اور دوسرے حصے میں حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کی نماز جنازہ ادا کی گئی۔