اصحاب احمد (جلد 11) — Page 339
339 جب میں نے یہ کہا۔کہ انگریزوں کے پاس صرف ہوائی جہازوں کی کمی ہے۔اگر یہ کی پوری ہو جائے بقیہ حاشیہ: - مسلمہ فریقین کے پاس روپیہ جمع کرایا جائے جو والہ صحیح پا کر رقم ہمارے حوالہ کر دے لیکن تین دن کی خط و کتابت کے باوجود مولوی ثناء اللہ نے حلیہ سازی کے طریق سے ٹال مٹول ہی کیا اس بارہ میں ایک اشتہار شائع کر کے یہ احباب مراجعت فرما ہوئے۔) ( الحکم ۷ ۱۴ فروری ۱۹۲۲ء صفحہ ۱۲) ۱۴۵ ( ۱۴ تا ۱۸) آپ کا وطن جانا۔کشمیر جانے کا ارادہ۔مراجعت اور عہدہ کا چارج لینا۔(۱۹) آپ کی رخصت کے عرصہ میں تین بزرگوں کا تقرر بطور مجلس معتمدین کے میر مجلس۔۱۴۶ ناظر اعلیٰ اور افسر بہشتی مقبرہ (الفضل ۲۵-۷-۳۰) زیره مدینه اصبح ) (۲۰) آپ کے وطن میں ایک مناظرہ میں آپ کا ذکر (۲۵-۸-۲۵ صفحه ۲ ک۲) (۲۱) حیاۃ طیبہ میں قبول احمدیت کا ذکر ( طبع دوم صفحه ۳۲۳ و۳۲۴) (۲۲) جلسہ سالانہ کے ایک اجلاس کی ۲۲۔۱۲۔۲۷ کو صدارت کرنا۔(۲۳) بسلسلہ جہادارتداد ملکانہ آگرہ سے واپسی ( الفضل ۲۳-۷-۰ از بر مدینتہ ( ۲۴ تا ۲۵ ) حج پر جانا۔(۱۹۲۴- ۴ - ۱۸ و ۲۹/ ۲۵ / اپریل ۱۹۲۴ ء مدینه ای ) (۲۶) حضرت ڈاکٹر رشید الدین صاحب کی وفات پر صدر انجمن احمدیہ کی تعزیتی قرار داد (ب) محترم چوہدری صاحب کی بابت : (۱) حضور ایدہ اللہ تعالیٰ نے خطبہ میں فرمایا کہ ۱۹۱۷ ایک احمدی فوجی پر سختی کی گئی تو میرے کہنے پر چوہدری صاحب نے کمانڈرانچیف سے ملاقات کی۔(الفضل ۱۹۴۴-۱۰-۵ صفحه ۳) (۲) لیفٹیننٹ گورنر پنجاب کی خدمت میں چوہدری صاحب کا احمدیہ وفد کی طرف سے سپاسنامہ ۱۴۷ پڑھنا۔( ریویو آف ریلینجز (انگریزی) بابت دسمبر ۱۹۱۹ء) (۳) حضرت مرزا بشیر احمد صاحب صدر کمیٹی شوری کی علالت کے باعث آپ کی جگہ رپورٹ پڑھنا۔( ریویو آف رینجنز۔( انگریزی بابت جنوری تا مارچ ۱۹۲۳ء صفه ۹۳) (۴) حضور کی طرف سے ذکر کہ میں نے خاتم کے متعلق وہی جواب دیا ، جو چو ہدری صاحب نے اقبال کو دیا تھا۔( تقریر جلسہ سالانہ مندرجہ الفضل ۱۹۲۳-۱-۲ صفحہ ۳ کالم۳) (۵) حضور نے چار پانچ روز کے لئے قادیان سے سفر پر جانے کا اعلان کیا۔چوہدری صاحب کو حضور کی رفاقت و معیت اس سفر میں حاصل ہوئی۔(الفضل ۱۹۲۴-۳-۱۲۔زیر مدینہ مسیح ) (۷٫۶ )