اصحاب احمد (جلد 10)

by Other Authors

Page 457 of 556

اصحاب احمد (جلد 10) — Page 457

457 صدرانجمن احمد یہ اور اس کی کل شاخوں کے لئے حضرت خلیفتہ المسیح ثانی مرزا بشیر الدین محمود احمد صاحب کا حکم قطعی اور ناطق ہو گا اور اس ترمیم کا ریزولیوشن مجلس معتمدین کی خدمت میں حضرت نواب محمد علی خاں صاحب، حضرت سید محمد احسن صاحب، حضرت مرزا بشیر احمد صاحب، حضرت ڈاکٹر خلیفہ رشید الدین صاحب اور حضرت مولوی شیر علی صاحب کے ذریعہ پیش ہو کر بعد میں یہ ترمیم مجلس معتمدین نے اکثریت سے منظور کر لی تھی۔کا کام کریں۔بھجوا ئیں۔- احباب مرکز میں ایک ایک ماہ کے لئے آکر علم دین حاصل کر کے اپنی اپنی جماعت میں درس تدریس -۴- مرکز دینی نصاب مقرر کر کے احباب سے اس کا امتحان لیا کرے۔۵- مقامی انجمنیں اپنے خرچ پر ایک ایک سال کے لئے افراد کو مرکز میں تعلیم حاصل کرنے کے لئے مبلغین تیار کرنے کے لئے ہر ضلع چند افراد کومدرسہ احمدیہ میں تعلیم دلانے کے لئے بھجوائے۔ے۔وصولی زکوۃ کا انتظام خاص طور پر کیا جائے اور زکوۃ اور چندہ اشاعت اسلام کی رقوم براہ راست حضور کی خدمت میں بھجوائی جائیں۔جہاں جہاں ممکن ہو اشاعت تعلیم کے لئے مدارس اور احمد یہ ہوٹل کھولے جائیں۔کس طرح جلد اور کم خرچ پر مرکز میں کالج جاری کیا جا سکتا ہے یہ تجویز ایک کمیٹی کے سپر د کی جائے * حضرت مفتی محمد صادق صاحب کی امریکہ سے مراجعت حضرت مفتی محمد صادق صاحب ساڑھے چھ سال یورپ و امریکہ میں اعلائے کلمتہ اللہ کر کے مراجعت فرما ہوئے۔حضرت عرفانی صاحب رقم فرماتے ہیں کہ جماعت احمدیہ حضرت منشی حبیب الرحمن صاحب حاجی پوری کے نام سے واقف ہے۔منشی صاحب سلسلہ کے ان قدیم اور مخلص فدائیوں میں سے ہیں جن کو حضرت اقدس کے ساتھ اپنی ارادت اور عقیدت میں ہر ☆ الحکم ۱۴ را پریل ۱۹۱۴ء (صفحه ۹) ۲۱ اپریل و منصب خلافت (سرورق ) و آئینه صداقت الحکم ۲۱ را پریل میں منشی حبیب الرحمن صاحب رئیس حاجی کپورہ ریاست کپورتھلہ نام نمبر تریپن پر درج ہے۔(صفحہ ے کالم ۳) ان ایک سونوے نمائندگان میں کپورتھلہ کے دیگر چار نمائندگان منشی ظفر احمد صاحب سیکرٹری میاں عبدالسمیع صاحب منشی عبدالرحمن صاحب اور شیخ محمد احمد صاحب (مظہر ) بھی شامل تھے ( نمبر ۴ ۵ تا ۵۷ )