اصحاب احمد (جلد 10)

by Other Authors

Page 157 of 556

اصحاب احمد (جلد 10) — Page 157

157 باجماعت نماز پڑھاتے۔آپ نے ۱۲ جنوری ۱۹۵۶ء کو وفات پائی اور اسی چک میں مدفون ہوئے۔آپ کی تصویر موجود نہیں ہے۔جیو آپکی اہلیہ محترمہ محمد جان صاحبہ بھی صحابیہ تھیں ان کے حالات ان کے بھائی حضرت حاجی غلام احمد صاحب کے حالات میں درج کئے گئے ہیں۔