ارضِ بلال

by Other Authors

Page 77 of 336

ارضِ بلال — Page 77

ارض بلال۔میری یادیں۔گیمبیا مشن کے زیر انتظام اس افسوسناک حادثہ کے بعد مرکز نے گنی بساؤ جماعت کی باگ ڈور گیمبیا جماعت کے سپرد کر دی جس پر مکرم امیر جماعت گیمبیا بابا ایف تر اول صاحب نے مکرم محمد سنیا گو صاحب کو گنی بساؤ جماعت کا مشنری انچارج بناد یا جو تا حال حسب توفیق خدمت کر رہے ہیں۔77