ارضِ بلال — Page 44
ارض بلال۔میری یادیں۔۔۔۔باب دوم۔۔۔۔۔) سینیگال North Atlantic Ocean worldatlas EUROPE Mediterranean Sea 23°5'N SENEGAL AFRICA South Atlantic Occan 23°5'5 MIDDLE EAST TROPIC OF GANGER Arabian Sea EQUATOR - 0 WE Lake Victoria MERIDIAN GraphicMaps۔com PRIME Indian Ocean TROPIC OF CAPRICORN 1000 mi 1000 km تعارف سینیگال نام ملک : سینیگال SENEGAL۔آبادی چودہ ملین کے قریب ہے۔دار الحکومت : ڈاکار DAKAR بڑا شہر: ڈاکار ہے۔اس کی آبادی چار ملین سے زائد ہے۔دوسرا بڑا شہر : طوبیٰ ہے جو مرید فرقہ کا مرکز ہے۔اس کی آبادی پانچ لاکھ سے زیادہ ہے۔سابق حکمران: فرانس د یوم آزادی: 23/06/1960 سرکاری زبان : فرانسیسی دیگر زبانیں : و ولف ، فولانی ، سیریر ، منڈنگا، جولا وغیرہ 44