ارضِ بلال

by Other Authors

Page 13 of 336

ارضِ بلال — Page 13

بہر حال ہمت مرداں مدد خدا اللہ تعالیٰ نے ہمت عطا فرمائی اور یہ سب کچھ بفضلہ تعالی ممکن ہو گیا۔الحمد للہ علی ذالک۔یہ چند کلمات دراصل درخواست دعا ہیں کہ مولی کریم بقیہ ایام زندگی کو بھی مقبول خدمت دین میں گزارنے کی توفیق عطا فرمائے اور انجام بخیر فرمائے۔آمین۔انداز بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے شاید کہ اتر جائے تیرے دل میں میری بات والسلام خاکسار منور احمد خورشید (واقف زندگی)