اربعین اطفال — Page 4
کیونکہ زکوۃ غرباء کی امداد ہے اور مال کو پاک کرتی ہے۔4 - اِحْفَظُ لِسَانَكَ تو اپنی زبان کی حفاظت کر ) بہتان ، جھوٹ اور غیبت سے ،لڑائی اور فساد کی باتوں سے فحش اور گندہ کلامی سے۔5 - اَرْحَامُكُمْ أَرْحَامُكُمْ (تمہارے رشتہ دار آخر تمہارے اولوالارحام ہی ہیں ) اس لئے اُن کی دلداری ، سلوک اور امداد دوسروں سے زیادہ چاہئے۔6 - اَرشِدُوا أَخَاكُمْ (اپنے بھائی کو ہدایت کرو) یعنی بذریعہ تعلیم وتربیت یا وعظ ونصیحت ان کی بھلائی میں لگے رہوتا کہ وہ نیک بن جائیں۔7- اِشْفَعُوا تُوجَرُوا سفارش کیا کرو تم کو سفارش کا بھی اجر ملے گا) 4