عقائدِ احمدیت اور اعتراضات کے جوابات — Page 76
64 ہیں کی فوج تیار کر کے انگریزی حکومت کو تباہ کرنے کے منصوبے تیار کر رہے تھیں ضلع جہام کے ایک مشہور عالم دین " تازیانہ عبرت " میں لکھا کہ گورنمنٹ کو اپنی و نادار مسلمان پر عایا پر اطمینان ہے اور گورنمنٹ کو خود معلوم سے کہ مرزا جی جیسے مہدی وی دینے والے ہی کوئی نہ کوئی آفت سلطنت میں برپا کیا کرتے ہیں۔۔۔۔۔لیکن مرزا جی نے تو مسلمانوں میں یہ خیال پیدا کر دیا ہے کہ مہدی وسیع کا یہی زمانہ ہے اور قادیان ضلع گورداسپور میں وہ مہدی ومسیر بیٹھا ہوا ہے وہ کسر صلیب کیلئے مبعوث ہوا ہے تاکہ عیسوت کو محو کر کے اسلام کو روشن کرے اور یہ بھی برملا کہتا ہے کہ خدا نے اسکو بتا دیا ہے کہ سلطنت سمجھی اسکو ملنے والی ہے۔۔۔۔ایسا خیال فرمائیے کہ یہ خیالی کہاں تک خوفناک خیال ہے جبکہ مرزا جی نے یہ الہام ظاہر کر کے پیش گوئی کر دی ہے کہ بادشاہ اُسکے حلقہ بگوش ہوں گے اور بادشاہت مرزائیوں کو ملے گی۔کیا عجب کہ ایک زمانہ میں مرزائیوں کو اُسکی پیش گوئیوں کو پورا کرنے کیلئے اپنی جانیں دینے کو تیار ہیں۔۔۔یہ جوش آجائے پیشگوئی کو پور ا کیا جائے اور وہ کوئی فتنہ و بغاوت برپا کریں گورنمنٹ کو ایسے اشخاص کا ہر وقت خیال رکھنا چاہیئے تے یہ پروپیگینڈا برسوں تک جاری رہا مگر آئی انڈیا نیشنل کانگریس کے ت متاز باد عسرت از مولوی کریم دین صاحب کہیں ضایع میلم پر میں ایا ہوں