آنحضرت ﷺ کا عدیم المثال فیضان

by Other Authors

Page 14 of 17

آنحضرت ﷺ کا عدیم المثال فیضان — Page 14

۱۴ پھلوں میں تکمیل کمالات کا کام کر رہی ہے اور وہ ان محدود روحانیتوں کی مانند نہیں ہے جو دنیا میں آئیں اور گزر گئیں اور امتوں میں انکا کوئی نقترن قدم باقی نہ رہا۔" امت میں حضرت تیم نیند کے علم کامل کی ضرورت عکس کی لیکن پھر سوال یہ ہےکہ جب خاتم اور بالینک اصلی مقابلہ تو تم نہیں ہے مگر اس مقابلہ کیئے نہ حضور دنیا میں دوبارہ تشریف لانا مناسب تصدیوں باقی رکھا جانا شایان شان نہ زمانہ نیوی میں مقابلہ ختم کرادیا جان مصلحت اور او بر اس ختم دجالیت کے استیصال کیلئے چھوٹی موٹی روحانیت تو کیا بڑی سے بڑی ولایت بھی کافی نہ تھی۔عام محمد دین اور ارباب نایت اپنی پوری روحانی طاقتوں سے بھی اس سے عہدہ برآنہ ہو سکتے تھے جنگ کہ نبوت کی روحانیت مقابل نہ آئے بلکہ محض نبوت کی قوت بھی اسوقت تک موثر نہ تھی جنگ کہ اسکے