اندر کی کہانی عینی شاہد کی زبانی — Page 129
129 سرکار مدینہ ނ نہیں ان کو سروکار پنجاب کے احرار اسلام کے غدار لیکن ختم نبوت کی مہر او پر ضرور لگاتے ہیں۔کانگرس سے تعلق ضرور ہے، کمیونسٹوں سے ضرور ہے مگر سرکار مدینہ سے احرار کا کوئی تعلق نہیں ہے۔) جا کر کہے ان سے کوئی اللہ کا بندہ جب دین کی حرمت کا گلے میں نہیں پھندہ اور شرع کی تذلیل ہے احرار کا دھندہ پھر کیوں ہیں مسلمان سے چندہ کے طلبگار پنجاب کے احرار اسلام کے غدار (احرار کی پوری تاریخ اس بات پر شاہد ناطق ہے۔جتنے بھی اشتہار دیکھیں گے پہلے احمدیوں کو گالیاں دی گئیں۔پھر آگے لکھتے ہیں کہ کھالوں کے لئے فلاں سے رابطہ کریں۔چندہ ہمیں دیا جائے۔آگے لکھتے ہیں مولانا ظفر علی صاحب : ) کھاتا ہے مسلمان کوئی سینے میں جو گولی گالی اسے دیتی ہے ان احرار کی ٹولی اسلامیوں کے خوں چلے کھیلنے ہولی ނ احرار کو پھر آج سے لکھیں نہ کیوں اشرار“ پنجاب کے احرار اسلام کے غدار سوجھی شہداء سکھوں انہیں مردار کی کھیتی پر کی یہ پچھیتی ہے نہ سرکار کی چھیتی توحید کے بیٹو! یہ ہے احرار کی پھبتی گمراہ ہیں خود اور ہمیں کہتے ہیں غلط کار پنجاب کے احرار اسلام کے غدار اللہ کے گھر کو ڈھا دے تو خوش ہیں