رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو — Page 86
*4 بت فروش گھرانے میں ایک نورانی دل لے کر پیدا ہوئے۔نس: آپ کے والد کا نام کیا تھا ؟ ج: - قرآن مجید میں حضرت ابراہیم کے والد کا نام " آزر آیا ہے۔جیسا کہ سورۃ الانعام میں ذکر ہے۔و اتقال إبراهيم لا يبُ وأَذَرَ أَتَتَّخِذُ أَمْنَامًا الفة اور جب الہی نے اپنے باپ آذر سے کہا۔کیا تو میتوں کو معبود بنا تا ہے۔شی تورات میں حضرت ابرا ہیم کے والد کا نام کیا آیا ہے؟ ج : تورات میں حضرت ابراہیم کے والد کا نام " تاریخ " یا " تارہ " آیا ہے۔س: کیا تاریخ یا تارہ ہی آزر تھے ؟ ج :- آذر ایک عرب نام ہے۔اور قرآن مجید چونکہ معرب نام استعمال کرتا ہے۔اس لیے تارہ کی جگہ آنس ہونا کوئی اعتراض کی بات نہیں۔ابراہام کو ابراہیم اسبوع کو علیٹی حنوک کو ادریس اور یوجن کو کئی لکھنا اگر اعتراض کی بات نہیں تو تازہ کو آزر کہا بھی کوئی اعتراض کی بات نہیں ہوسکتی۔یہ صرف ان کے ناموں کو عربی بنانے کا نتیجہ ہے۔چنانچہ قرآن کریم کے مطالعہ سے پتہ لگتا ہے کہ وہ وہی نام استعمال کرتا ہے جو عربوں کی زبان سے آسانی کے ساتھ ادا ہو سکیں اور یا پھر قرآن مجید اصل نام کا ترجمہ لے لیتا ہے۔(تفسیر کبیر سورہ مریم حک (۲۶) : " آنت کے کیا معنی ہیں ؟ اور کیا یہ تاریخ کا د صفی نام ہے ؟ ج بعض کے نزدیک اور عبرانی زبان میں محبت صنم کو کہتے ہیں بعض کے نزدیک آزر کے معنی اعوج۔کم فہم یا بے وقوف اور پیر فرتوت کے ہیں۔(تاج العروس جلد ۲ ص ۱۲) آدار کا لدی زبان میں بڑے بیچاری کو کہتے ہیں اور عربی میں نہیں " آن را