رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو

by Other Authors

Page 85 of 150

رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو — Page 85

ج : حضرت ابراہیم کی شکل حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے ملتی تھی۔انوار انبیاء (ص) حضرت ابن عباس ضہ سے روایت ہے کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ابراہیم کو دیکھنا چا ہو تو اپنے صاحب کو (یعنی میری طرف ) دیکھ لو۔دستجرید بخاری ص۶۱) ت: حضرت ابراہیم کا کیا حلیہ حدیث میں بیان ہوا ہے ؟ ج :- حضرت ابراہیم طویل القامت تھے۔حضرت سمرہ نہ کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔میرے پاس دو آنے والے آئے اور وہ مجھے اپنے ہمراہ لے گئے ہیں ہم ایک طویل القامت شخص کے پاس پہنچے کہ بوجہ طول ہم اس کا سرنہ دیکھ سکتے تھے اور وہ ابراہیم تھے۔( ص ۱۵ ستجرید سبخاری ) ش: حضرت ابراہیم کے خاندان کا پیشہ کیا تھا ؟ ج-: حضرت ابراہیم کا خاندان بت تراش تھا اور بت پرستی میں ڈوبا ہوا تھا۔عراق کے شہر میں بدل دیوتا کا مندر بھی بہت مشہور تھا جس میں بھل دیوتا کے بڑے بت کے علاوہ کئی چھوٹے بہت رکھے تھے اور یہ سب حضرت ابراہیم کے خاندان ہی نے بنائے تھے۔ان کے گھر میں بارہ مہینوں کے بارہ ثبت ہمیشہ رکھے رہتے تھے جنہیں وہ پور جتھے اور مرادیں مانگتے تھے۔ش: حضرت ابراہیم کی قوم کا نام کیا تھا ؟ ج-:- کدیوں تھا جیسا کہ جیوش انسائیکلو پیڈیا (زیر لفظ ابرا نام میں آتا ہے۔" تجھے کسدیوں کی آگ سے نکال لایا ش حضرت ابراہیم کی اور کسی گھرانے میں پیدا ہوئے ؟ ج: حضرت ابراہیم آج سے قریباً چار ہزار سال پہلے ایک مشرک ، بت پرست اور