رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو — Page 38
بیابان کے ساتھ چلا جاتا ہے۔( تفسير كبير سورة هود ص۲۰۲) :- ان علاقوں کا نام انتقاف کیوں پڑا ؟۔ممکن ہے کہ عذاب آنے کے بعد ان علاقوں کا نام احقاف پڑ گیا ہو۔یا صحرا کی ریت آنے سے ٹیلے بن گئے ہوں۔تباہی کے بعد اس علاقے کا نام احقاف پڑا۔شہریت کے ٹیلوں میں دب گیا اور ٹیلے ہی بیٹے نظر آنے لگے۔س :- عاد قوم کی اخلاقی حالت کیسی تھی ہے۔ج 1- عاد قوم سخت متکبر قوم تھی۔ظالم اور سرکش قوم تھی۔شرارت میں مدرسے بڑھی ہوئی تھی۔اپنے سے ہر قوم کو حقیر سمجھتی تھی۔حق کا جان بوجھ کہ انکار کرنے والی قوم تھی۔صورة طبقة سجدہ میں ان کی حالت یوں بیان کی گئی ہے۔نا ما عادنَا سُتَكَبَرُوا فِي الْأَرْضِ بِغَيْرِ الْحَقِّ ترجمہ۔اور عاد قوم نے زمین میں بغیر کسی حق کے بیجر سے کام لیا ہے۔وَقَالُوا مَنْ اَشَدُّ مِنا قُرَّةٌ۔(سورة حم سجده) ترجمہ :۔اور انہوں نے کہا۔ہم سے زیادہ طاقت میں کون ہے۔ک إِذَا بَطَشْتُم بَطَتُمْ جَبَّارِينَ - (سورۃ شعراء) ترجمہ :۔اور جب تم رکسی کو پکڑتے ہو تو ظالموں کی طرح ہی پکڑتے ہو۔شکلی در جب مار قوم سرکشی ، سخت اور تکبر میں حدت بڑھ گئی تواللہ تعالی نے