رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو

by Other Authors

Page 37 of 150

رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو — Page 37

۳۷ کہ اگر تم ایسا کر دو گے تو وہ تم پر خوب برسنے والا بادل بھیجے گا اور تمہاری موجودہ قوت کے ساتھ مل کر تمہیں قوت میں بڑھا دے گا۔پر لوگ بارانی زمینوں والے تھے۔ش : عامر قوم کا مرکزی مقام کون سا تھا ؟ ج : عاد قوم کا مرکزی مقام احتقان تھا۔واذكر أنا هَادٍ إِذْ أَنذَرَ قَوْمَهُ بِالْأَحْقَاتِ - ترجمہ : اور عاد کے بھائی دھود) کو یاد کہ جب اس نے اپنی قوم کو احقاف میں ڈرایا تھا۔(سورۃ الاحقاف آیت نمبر ۲۲) سنس :- احقاف کے کیا معنی ہیں۔ج :- احقاف حقف کی جمع ہے۔ریت کے وہ لیے جو ایک طرف مجھے ہوتے ہوں یعنی گرنے کی طرف مائل ہوں۔احقاف۔لغت کے لحاظ سے ریت کے ٹیڑھے اور ترچھے شینوں کو کہتے ہیں۔اور اصطلاح عرب میں دو علاقوں کو کہتے ہیں جو خود شاداب ہیں لیکن محرار کے پاس ہیں اور محرانہ سے ریت اڑ اڑ کر ان علاقوں میں ٹیلے بنا دیتی ہے۔جنوبی احقاف اور شمالی احقاف جنوبی اختلاف عرب کے جنوب کی جانب میں سے شروع ہو کر متعار کے نیچے نیچے مون سے اوپر مشرق کی طرف چلا گیا ہے۔دوسرا علاقہ شمالی احقاف جو بصری سے نیچے کی طرف عراق کے