رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو — Page 19
19 ش۔حضرت اور میں نے قوم کی اصلاح کے لیے کیا کوشش کی ؟ ج :- حضرت ادریس نے مخالفتوں اور رکاوٹوں کے باوجود مصبر سے کام لیا۔نہایت مستقل مزاجی کے ساتھ دین الہی کی تبلیغ میں مصروف رہے۔اللہ تعالیٰ نے حضرت ادریس کی ثابت قدمی کا ذکر سورۃ الانبیاء میں فرمایا ہے۔واسماعيل وإدريس وَنَا لِفلُ كُلَّ مِنَ الصَّابِرِينَ ، و دخَلْتُهُمْ نِ رَحْمَتِنَا إِنَّهُمْ مِنَ الصَّالِحِينَ۔اور اسماعیل، اور یس اور ذالکفل کو بھی یاد کر۔یہ سب کے سب بر کرنے والے تھے اور ہم نے انسب کو اپنی رحت میں داخل کیا تھا اور وہ سب نیکو کار تھے۔شکی: آورم کے نسب نامے میں تیرے نبی کون سے ہیں ؟ ج :- اسلامی روایات کے مطابق آدم کے نسب نامے میں تیرا نبی حنوک تھا جو آدم کاپانچواں پڑپوتا تھا اور چوتھا نبی نوٹ تھا جو پانچویں پڑپوتے کا پوتا تھا۔تفسير كبير صورة مريم م۳ ) :- حضرت ادریس گذر اوقات کے لیے کیا کام کرتے۔تے تھے۔ج : حضرت ادریس کپڑے بیتے تھے اور گذر اوقات کرتے۔