رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو — Page 147
جیسے حضرت ابراہیم " فرماتے ہیں۔وَاذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشفِين (سورة شعراء ع ۵) ا کہ جب میں بیمار ہو جاتا ہوں تو خدا تعالیٰ مجھے شفا دیتا ہے۔یعنی بیماری میری طرف سے آتی ہے اور شفا خدا تعالیٰ کی طرف سے آتی ہے آپ نے محبت اور توکل کا درس دیا ہے جو کامیابی کی کلید ہے۔حضرت ابراہیم کی کتنی بیویاں تھیں۔ان کے نام بتائیں۔ج: حضرت ابراہیم کی تین بیویاں تھیں۔14۔ا۔حضرت سارگا حضرت با جریان حضرت قطور الله حضرت سارہ کے بطن سے حضرت اسحق پیدا ہوئے۔حضرت ہاجرہ ان کے بطن سے حضرت اسماعیل جو پہلو مجھے بیٹے تجھے پیدا ہوئے حضرت قطور ان کے بطن سے حضرت ابراہیم کے چھ بیٹے پیدا ہوئے۔جیسا کہ پیدائش ۲۵ آیت ۱۔ہم میں لکھا ہے اور ابراہیم نے ایک اور جورو کی جس کا نام قطورہ تھا اور اس سے زمران ، یقان ، مدان ، مدیان ایشاق اور شوما پیدا ہوئے۔۔۔۔۔۔ان سب کو بنو قطورہ کہتے ہیں۔: حضرت ابراہیم نے کتنے برس کی عمر میں وفات پائی ؟ ج: حضرت ابراہیم نے ۷۵ار برس کی عمر میں وفات پائی۔واقعہ معراج میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت ابراہیم کو کسی آسمان پر دیکھا تھا ؟ ج:۔آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت ابراہیم کو ساتویں آسمان پر دیکھا تھا د مسند احمد بن حنبل ص۲)۔حضرت ابراہیم کے ساتھ کن صفات کے حامل لوگ رکھے جائیں گے ؟