رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو

by Other Authors

Page 141 of 150

رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو — Page 141

۱۴۱ ۱۴۷ توڑ دیا۔ختنہ چھوڑ کر اور شریعیت کو لعنت قرار دے کر دنعوذ باللہ) انہوں نے اپنے آپ کو خدائی فضلوں سے محروم کر لیا۔کیا بائبل میں بھی اس عہد کے مشروط ہونے کا ذکر آتا ہے ؟ ج :۔بائیل میں آتا ہے۔پھر خدا نے ابراہام سے کہا کہ تو اور تیرے بعد تیری نسل پشت در پشت میرے عہد کو نگاہ رکھیں اور میرا شہد جو میرے اور تمہارے درمیان اور تیرے بعد اور تیری نسل کے درمیان ہے جسے تم یاد رکھو۔سوریہ ہے کہ تم میں سے ہر ایک فرزند نرینہ کا ختنہ کیا جائے اور تم اپنے بدن کی کھڑی کا ختنہ کرو اور یہ اُس عہد کا نشان ہوگا جو میرے اور تمہارے درمیان ہے۔تمہاری پشت در پشت ہر لڑکے کا جب وہ آٹھ روز کا ہو ختنہ کیا جائے گا، کیا گھر کا پیدا کیا پردیسی سے خریدا ہوا جو تیری نسل کا نہیں لازم ہے کہ تیرے خانہ زاد اور تیرے زر خرید کا ختنہ کیا جائے اور میرا عہد تمہارے جسموں میں عہد ابدی ہوگا اور وہ فرنیند نہ یہ بس کا خستہ نہیں ہوا وہی شخص اپنے لوگوں میں سے کٹ جائے کہ اس نے میرا عہد توڑا یا پیدائش باب ۱۷)۔حضرت ابراہیم نے اپنا فتہ کتنی عمرمیں کیا تھا؟ ج :- حضرت ابراہیم برس کے تھے جب آپ نے اپنا ختنہ کیا، حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ابراہیم نے اپنا ختنہ ایک ہولے سے کیا تھا۔جبکہ وہ اسی برس کے تھے یا و تجرید بخاری ص۶۵) تو رات میں مذکور ہے کہ جب حضرت ابراہیم کی عمر ننانوے سال ہوئی اور حضرت اسماعیل کی تیرہ سال ہوئی تو اللہ کا حکم آیا کر ختنہ کرو اور حضرت ابراہیم نے تعمیل