رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو — Page 99
۹۹ کی قوم ابراہیم کا بتوں کو ریزہ ریزہ دیکھے کہ کیا حال ہوا ؟ ج : قوم ابراہیم نے جب مندر میں اپنے جھوٹے خداؤں کو ریزہ ریزہ دیکھا تو سخت یہ ہم ہوئی۔اور ایک دوسرے سے پوچھنے لگے کہ یہ کیا ہوا ہے ؟ اور یہ کام کس نے کیا ہے ؟ جس نے بھی کیا ہے وہ بڑا ظالم ہے۔انہیں یہ علوم تھا کہ ابراہیم ان کے بتوں کی برائیاں بیان کرتا ہے اور ان کے بتوں کا دشمن ہے۔یہ اسی کا کام ہے۔قوم کے سرداروں نے جب یہ سنا تو فقہ سے بھرے لہجے میں کہا کہ ابراہیم کو سب لوگوں کے سانے پڑھ کر لاؤ تا کہ وہ سب دیکھ لیں کہ مجرم کون شخص ہے۔اور جب حضرت ابرا ہیم آئے تو انہوں نے پوچھا کہ اسے ابراہیم ! کیا تم نے ہمارے معبودوں کے ساتھ یہ سلوک کیا ہے۔تَالُوا مَنْ نَعَل هذا نه لمن قالوا نالوا به عل أمين النَّاسِ لَعَلَّهُمْ يَشْهَدُونَ قالوا و انت لمنتَ هَذَا بِالهَتِنَا يَا ابْرَاهِيمَ (سور 16 لانبیار) ی، حضرت ابراہیم نے قوم کے سامنے کیا جواب دیا ؟ ج : حضرت ابراہیم کی عادت تھی کہ آپ عام طور پر تعریضاً کلام کیا کہتے قصے آپ نے ان سے یہ کہا یہ کام کسی نے کیا تو وہ ہو گا بغیر کسی سے کرنے کے اپنے آپ تو نہیں ہو سکتا۔اب یہ بہت ان میں سے سب سے بڑا ہے اگر یہ بت بول سکتے ہیں تو ان سے پور چھو۔مجھ سے کیا پوچھتے ہو ؟ دوسرے آپ کی یہ مرا تھی کہ یا یہ سال بھی پوچھنے والا تھا میں کرتا تو کیا اس نے کرنا تھا۔قال بل تعلم كبير هُمْ هَذَا فَشَلُوهُمْ إِن كَانُوا