انبیاء کا موعود

by Other Authors

Page 66 of 69

انبیاء کا موعود — Page 66

کریں۔اگر کوئی قوم ہمارے آقا کو نہیں مانتی اور آپ کی تعلیم کو رد کرتی ہے۔تو وہ اپنے انبیا کی صداقت کو جھوٹا کر رہی ہے۔اپنے نبی کی اطاعت سے باہر جا رہی ہے لیکن وہ موعود نبی بڑی شان کے ساتھ ظاہر ہوا۔اور اس کی حمد سے آج بھی دنیا بھری ہوئی ہے۔وہ محمد تھا۔محمد رہا۔اور محمد رہے گا۔خدا کی ہزاروں برکتیں اور رحمتیں اس پاک وجود پر جو مقصود کائنات تھا۔انسانیت کا معراج اللهم صل على محمد وآل محمد کتب جن سے استفادہ کیا گیا قرآن پاک سیرت خاتم النبيين - از حضرت مرزا بشیر احمد صاحب - دیباچہ تفسیر القرآن - از حضرت خلیفة المسیح الثانی سيرة ابن هشام ه انجیل متی - یوحنا A 4 - توریت - عهد نامه قدیم قصیده - عربی قصیده از حضرت مسیح موعود - سیرة النبی - از شبلی نعمانی