انبیاء کا موعود

by Other Authors

Page 15 of 69

انبیاء کا موعود — Page 15

۲۱ حضرت حمزہ یہ بنو اسد میں سے زہیر بن العوام بنو مطلب سے عبیدہ بن الحارث بنو زہرہ میں سے عبد الرحمن بن عوف اور سعد بن ابی وقاص بتو سہم ہیں۔عمرو بن العاص رضیہ بنو شمس میں سے ابو حذیفہ بنو نوفا میں سے جبیر بن معظم اور مصعب بن عمیرہ قبیلہ عبدالدار سے تھے۔مدینہ کے قبائل میں سے، ادوس میں سے ابوالہیثم بن تیوہان نہ خزرج میں سے معاذ بن حارث تھے۔یہودی قوم میں سے عمر بن سعدی عبداللہ بن سلام اور مخیریق دونوں بڑے یہودی عالم تھے۔حبشہ کے حضرت بلال یونانی حضرت صہیب عیسائی حضرت جبیر ایران ملک کے حضرت سلمان فارسی - روم سے حضرت صہیب رومی - ایمان لائے یمن سے حضرت اویس قرنی رضی اس سے ثابت ہوتا ہے کہ آپ کی آوازہ پر ہر ملک ہر قوم ہر قبیلہ سے لوگ دوڑ پڑے جبکہ ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء میں سے کسی کو یہ دعوی نہیں کہ انہوں نے تمام قوموں کو پکارا ہو۔اور نہ ہی تاریخ سے ثابت ہے کہ جس قوم میں آئے اس کے سوا کسی اور قوم کے فرد کو ہدایت کی ہو۔احل نشانیوں میں آپ کے صحابہ کی خصوصیات بتاتی ہیں کہ مکان نہیں اور تاریخ میں وہ مثالیں موجود ہیں کہ مسلمان مشکلات اور پریشانیوں سے مسلسل خاتوں اور تکالیف سے کبھی نہیں تھکے۔حتی کہ ہجرت کے بعد مدینہ میں بھی کفار مکہ نے آرام کا سانس نہ لیتے دیا اور یہود کی سازشیں اپنی جگہ پر تھیں۔صحابہ کرام رنو مسلسل ہتھیار سے لیس ہوتے کہ نہ معلوم کب آواز پڑ جائے ایسا نہ ہو کہ ہم پیچھے رہ جائیں۔حتی کہ بعض دفعہ سوتے بھی ہتھیار لگا کر تھے۔پھر دیکھیں ایک اور نشانی کہ وہ نہیں اونگھتے اور نہیں سوتے۔تو جنگ خندق