انبیاء کا موعود

by Other Authors

Page 13 of 69

انبیاء کا موعود — Page 13

19 غلام حضرت بلال کے ہاتھوں مارا گیا۔عتابہ اور شیبہ بھی ہلاک ہوئے۔گویا قیدار کی حشمت جو حضرت یسعیاہ نبی نے فرمائی تھی جاتی رہی اور اگلی نشانی کہ " تیر انداز جو باتی رہے قیدار کے بہادر گھٹ جائیں گئے۔یعنی ان پر مسلمانوں کا خوف بیٹھ جائے گا۔قرآن شریف نے بھی جنگ بدر کے دن کو یوم الفروان کہا۔واقعی اس جنگ نے عربوں پر ثابت کر دیا کہ خدا پر توکل کرنے والے کبھی شکست نہیں کھاتے چاہے ان کے مقابلہ پر کیسے ہی جبرئیل اور لشکر ہوں اور یہ نشانی پڑی شان کے ساتھ میرے آقا حضرت محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم کے حق میں تیرہ سواتا نہیں سال بعد پوری ہوئی۔جنگ بدر کے بارے میں سورہ نمبر میں میسی مکہ میں ہی پیشگوئی کی گئی تھی جو کفار کے سمجھانے کے لئے تھی مگر وہ نادان نہ مانے۔حضرت یسعیاہ نبی ایک اور جگہ اس موعود نبی کے ماننے والوں کے بارے میں پیشگوئی کرتے ہوئے فرماتے ہیں :- وہ قوموں کے لئے دُور سے ایک جھنڈا کھڑا کرے گا اور انہیں زمین کی است یاد سے سیٹی بجا کے بلاتا ہے۔اور دیکھے در ٹرے چلے آتے ہیں۔ان میں سے کوئی تفکرتا نہیں اور نہ پھسل پڑتا ہے۔وہ نہیں اونگھتے اور نہیں سوتے۔نہ ان کا کمربند کھلتا ہے اور نہ ہو توں کا تسمہ ٹوٹتا ہے۔ان کے تیر تیز ہیں۔ان کی کما نہیں کشیدہ ہیں ان کے گھوڑوں کے تم چقماق کے پتھر کی مانند ٹھہرتے ہیں اور ان کے پیتے گردباد کی مانند وے شیرنی کی مانند گر جتے ہیں۔دے غراتے اور شکار پکڑتے ہیں اور اسے بے روک ٹوک لے جاتے ہیں اور کوئی بچانے والا نہیں۔اس دن ان پر ایک ایسا شور مچائیں گے۔جیسا کہ سمندر کا منشور ہوتا ہے۔اور یہ زمین کی طرف تاکیں گے اور کیا دیکھتے ہیں کہ انڈیسٹر