حضرت سیّدہ امتہ الحی بیگم صاحبہؓ

by Other Authors

Page 18 of 33

حضرت سیّدہ امتہ الحی بیگم صاحبہؓ — Page 18

حضرت سیدہ امتہ الحی صاحبہ 18 19ء کے جلسہ سالانہ میں جو بیت اقصیٰ قادن میں ہوا، مردانہ جلسہ گاہ میں پردہ لگا کر عورتوں کا الگ انتظام کیا گیا ، اس میں خواتین نے بھی تقاریر کیں۔29 دسمبر کو حضرت خلیفہ المسیح الثانی نے عورتوں میں تقریر کی۔1922 ء میں پہلی دفعہ داخلہ ٹکٹ جاری کیا گیا۔جلسہ میں خواتین کی طرف حضرت ماریہ اسیح الثانی اور رفقاء حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے تقاریر کیں۔عورتوں میں سے صرف سید وامتہائی بیگم صاحبہ نے جو سیکرٹری تھیں انتظامی امور کے متعلق ایک مضمون سُنایا۔1923 ء میں پہلی بار کا رکنات کا نقشہ چھپوا کر تقسیم کیا گیا اور پہلی بار ڈیوٹی دینے والیوں کی دعوت کی گئی جس میں ساٹھ خواتین شامل ہوئیں۔جلسہ سالانہ کی ابتدائی باتیں پڑھ کر اور پھر آج قریباً ہر ملک میں جہاں احمدی آباد ہیں اُسی طریق پر جلسہ سالانہ ہوتے دیکھ کر دل سے دعا ئیں نکلتی ہیں۔خاص طور پر خواتین کی ترقی دیکھ کر شروع میں محنت کرنے والیوں کیلئے شکر کے جذبات اُبھرتے ہیں۔حضرت خلیفہ اسیح الثانی نے مسجد برلن کیلئے چندہ جمع کرنے کا