المبشرات — Page 46
ہیں : امور میں ہوتا ہے کبھی اس میں ایسے الفاظ بھی ہوتے ہیں جن کے معنی لغت کی کتابیں دیکھ کر کرنے پڑتے ہیں بلکہ بعض دفعہ یہ الہام کسی اجنبی زبان مثلاً انگریزی یا کسی ایسی دوسری زبان میں ہو اہے میں زبان سے ہم محض نا واقف ہیں" لے قلبی وحی کی کیفیات ایک دوسرے انداز میں یوں بیان فرماتے میں بتیس برس سے اس بات کا مشاہدہ کر رہا ہوں کہ خدا کا الہام جو معارت رومانیہ اور علوم غیبیہ کا ذخیرہ ہے دل پر ہی نازل ہوتا ہے بسا اوقات ایک ایسی آواز سے دل کا سرچشمہ علوم ہونا کھل جاتا ہے کہ وہ آواز دل پر اس طور سے بشدت پڑتی ہے کہ جیسے ایک ڈول زور کے ساتھ ایک ایسے کنوئیں میں پھینکا جاتا ہے جو پانی سے بھرا ہوا ہے۔تب وہ دل کا پانی جوش مار کر ایک فنچہ کی شکل میں سربستہ اوپر کو آتا ہے اور دماغ کے قریب ہو کر پھول کی طرح کھل جاتا ہے اور اس میں سے ایک کلام پیدا ہوتا ہے وہی خدا کا کلام ہے ہے یادر ہے یہ ضروری نہیں کہ ایک وقت میں الہام الہی کے نزول کا ایک ہی مرکز ہو بعض اوقات بیک لمحہ دو یا تین مراکز پر بھی الہام الہی کا نزول ہوتا ہے۔اس مقام پر یہ بتانا ضروری ہے کہ جس طرح ہمارے آقا سید نا حضرت محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم اولین و آخرین کے سرتاج تھے اسی طرح آپ پر نازل ہونے براہین احمدیہ حصہ سوم طبع اول در حالی که چشمه معرفت حصہ اشید که چشمه معرفت حصہ دوم طبع اول نظر