المبشرات

by Other Authors

Page 280 of 309

المبشرات — Page 280

۲۹۶ کے سر بینگل نرسنگ راؤ کے انتقال کی وجہ سے خالی ہوئی تھی اور اس کے لئے بھارت نے اپنے نمائندہ مسٹر گوپال کو منتخب کرانے کی زبر دست کوشش کی تھی لیکن سلامتی کونسل کی خفیہ رائے شماری میں بھارتی نمائندہ کو شکست ہوئی اور جناب چوہدری صاحب کامیاب ہو گئے اس طرح دنیا بین الاقوامی ادارہ میں مندا کے ایک عظیم الشان نشان کا ظہور ہوا۔طوفان نوح “ کی خبر رویا میں دسمبر ۱۹۱۳ء میں فرمایا قطر ر اس سے ٹھوڑی دیر بعد پینے ایک اور کیا دیکھی اور وہ یہ کہ جیسی اس مسجد مسجد است) ایک کہ میں بیچوں بیچ ایک نالی جاتی ہے اسی طرح کی ایک نہر ہے اور وہ بہت دُور تک چلی جاتی ہے اور یوں معلوم ہوتا ہے کہ اس میں بڑا پانی ہے مگر بندوں کی وجہ سے اس گندر ہی بند ہے اس کے ارد گرد ایک نہایت خوبصورت باغ ہے۔میں اس میں مہل رہا ہوں اور ایک اور آدمی بھی میرے ساتھ ہے۔ٹہلتے ٹہلتے نہر کی پرلی طرف کہنے چوہدری فتح محمد صاحب کو دیکھا ہے، اتنے میں ایک شخص آیا بمیرے ساتھ گھر کی مستورات بھی ہیں اس نے مجھے کہا کہ مستورات کو پردہ کی تکلیف ہوتی ہے انہیں کہدیں صرف باغ میں نہیں۔میں جب اس جگہ سے ہٹ کر دوسری طرف گیا ہوں تو مجھے بڑے زور سے پانی کے بہنے کی سر سر آواز آئی۔اس وقت میں میں طرح پرانے مقبرے بنے ہوتے ہیں ایسے مکان میں کھڑا ہوں وہ مقبرہ اس طرح کا ہے جس طرح بادشاہوں کی قبروں پر بنے ہوئے ہوتے ہیں ہیں اس کی چھت پر چڑھ گیا ہوں اور اس کی کئی چھتیں اونچی نیچی ایک دوسری کے ساتھ ساتھ بینی ہوئی ہیں مجھے پانی کی سرسر کی جو آواز آئی تو مینے اس پہر کی طرف دیکھایا تو وہ الیسا خوبصورت نظارہ تھا کہ پرستان نظر آنا تھا یا ہر جگہ پانی پھرتا جاتا تھا عمارتیں