المبشرات

by Other Authors

Page 278 of 309

المبشرات — Page 278

۲۹۴ (مرتب) چنانچہ دو سال بعد به نشان پوری شان کے ساتھ وقوع پذیر ہوا۔اس اجمال کی تفصیل یہ ہے کہ سفراء میں پاکستان میں پاکستان کے خلاف بعض مخصوص طبقوں کی طرف سے ایجی ٹیشن اٹھی تو (سابق) مغربی پنجاب کی کا مبیند بھی اس میں شامل ہو گئی۔جس پر مرکز کی طرف سے پہلے تو امن و دفاع کے فرائض فوج کے سپرد کر دیئے گئے اور پھر اس صوبائی کا بینہ کو ہی برطرف کر دیا گیا لیکن اس برفی کے چند ماہ بعد فتنے نے ایک نئی سیاسی شکل بدل لی اور فتنے کی چنگاریاں خود مرکز میں پھیلنے لگیں اور ملکی فضا کے پوری طرح مسموم ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا تب پاکستان کے مرحوم گورنر جنرل غلام محمد نے خصوصی اختیارات استعمال کرتے ہوئے مرکزی وزارت بھی توڑ دی اور مسٹر محمد علی بوگرا ملک کے تیسرے وزیرا عظم بنے ہیں طرح بہایت قلیل عرصہ میں پنجاب سے سندھ تک خدا کے متوازی نشانوں کا ظہور ہوا جو دنیا کی تاریخ میں اپنی نوعیت کے اعتبار سے نہایت درجہ حیرت افزا اور عدیم النظیر قرار دیے جائیں تو مبالغہ نہ ہوگا۔پاکستان کے بین الاقوامی سیاست کی صف اول میں آنے کے متعلق ایک رویا فرمایا ، کتنے رویا میں دیکھا کہ پاکستان کی حکومت نے ایک اعلان شائع کیا ہے جس میں چوہدری ظفر اللہ خاں صاحب کی بہت ہی تعریف کی گئی ہے اتنی له الفضل ۲۹ ماروح ۶۵۱ تقدیم