المبشرات

by Other Authors

Page 270 of 309

المبشرات — Page 270

و نئی دہلی ۱۳۰ جنوری آج مغرب کے وقت پرارتھنا کے لئے گاندھی جی بر لا ہاؤس سے پانچ بجے آپ اپنی دو نو پوتیوں کے کاندھوں پر سہا رائے چل رہے تھے جب آپ سٹیج کے قریب پہنچے تو پیسے سال کی عمر کے ایک شخص نے بھیڑ میں سے صرف دو گز کے فاصلہ سے پستول کے چار فائر کئے گولی گاندھی جی کے پیٹ میں لگی اور آپ اسی وقت بے ہوش ہو گئے۔۔۔گاندھی جی کو فورا بولا ہاوس کے اندر پہنچا دیا گیا اور پانچ بجکر چالیس منٹ پر گاندھی بھی فوت ہوگئے ہو۔ب) امی شب قاتل کے متعلق سروال لے بھائی پٹیل نے ریڈیو سے تقریر نشر کرتے ہوئے کہا۔قاتل ایک دیوانہ تھا مشرقی پنجاب میں مسلمانوں کے درد انگیر قتل عام اور خوفناک تباہی کے متعلق رویا (مرتب) حضرت اقدس ایدہ اللہ تعالیٰ نے ۲۵ را گست سلالہ کو مسلمانان ہند کے مستقبل کے متعلق ایک اہم رؤیا دیکھا جس کی تعبیر میں حضور نے فرمایا :- اس رویا نے ہمیں اس امر کی طرف توجہ دلائی ہے کہ اسلام کے لئے ایک نہایت ہی نازک دور آرہا ہے اور مسلمانوں کو دنیوی اور سیاسی معاملات میں اپنے آپ کو متحد کر لینا چاہیئے۔نیز ہر احمدی کو نصیحت کرتے ہوئے ارشاد فرمایا :- میں اس خواب کو ظاہر کرتے ہوئے ہر احمدی کو یہ نصیحت کرتا ہوں کہ وہ اپنے اپنے حلقہ اثر میں مسلمانوں کو اس طرف توجہ دلائے کہ تمہاری پھوٹ تمہاری تباہی کا موجب ہوگی اس وقت تمہیں اپنی ذاتوں اور اپنے خیالوں اور اپنی پارٹیوں کو