المبشرات

by Other Authors

Page 261 of 309

المبشرات — Page 261

۲۷۷ صرف دو بچھو نظر آئے جو علاوہ سات آٹھ گز ایسے ہونے کے موٹے بھی بہت ہیں جیسے ہوائی جہاز ہوتا ہے ایسے لگتے ہیں مگر ہوائی جہاز جتنے جسم نہیں جو کہ ایک دوسر کے قریب ہوتے جارہے ہیں ان میں سے ایک دوسرے پر اس طرح گرا ہے جس طرح کہ جانور جفتی کے لئے جمع ہوتے ہیں جب ایک دوسرے پر کودنے کی کوشش کرتا ہے تو لینے دیکھا کہ دوسرے نے اوپر گرنے والے بچھو کو زور سے ڈنگ مارا اور وہ اچھل کر سامنے جا پڑا پھر اس نے دوسرے کی طرف منہ کر کے آگ کا شعلہ نکالنا شروع کیا جو کہ دُور اوپر تک جاتا ہے اور دوسرے نے بھی اس کے جواب میں آگ کا شعلہ نکالنا شروع کر دیا اور وہ دونوں شعلوں کے ساتھ ایک دوسرے کے ساتھ لڑائی کرتے ہیں۔اس کے بعد کچھے اور کچھو پیدا ہو گئے۔ان کے قدیمی اسی طرح سات آٹھ گز کے قریب ہیں پھر انہوں نے بھی آگ کے شعلوں سے لڑائی شروع کر دی اور ان کے شعلوں کا نظارہ نہایت ہیبت ناک تھا لیتے دیکھا کہ یکدم ایک بچھو نے پلٹا کھایا اور آدمی کی شکل اختیار کر لی اور اس نے ہی کمرہ کی طرف بڑھنا شروع کیا جہاں میں بیٹھا تھا میں گھیرا کر وہاں سے چل پڑا ہوں اس وقت مجھے سمجھے کی طرف سے آواز آئی ہے۔معلوم نہیں کہ وہ فرشتے کی آواز ہے یا کسی کی قرآن پڑھو قرآن پڑھو۔اس آواز کے آتے ہی بنے قرآن شریف بلند اور سریلی آواز سے پڑھنا شروع کر دیا سینے محسوس کیا کہ میری آواز بہت شریلی اور بلند ہے اور میں جس طرف سے گذرتا ہوں میری آواز پہاڑوں اور میدانوں میں گونج پیدا کر دیتی ہے گویا ساری دنیا میں پھیل رہی ہے اور جس کے کانوں میں وہ آواز پڑتی ہے وہ بھی قرآن کریم پڑھنے لگ جاتا ہے میں چلتا جا رہا ہوں ، قرآن کریم پڑھتا جا رہا ہوں چاروں طرف سے قرآن کریم پڑھنے کی صدائیں میرے کانوں میں آرہی ہیں ؟ اے له الفضل ۲۰ ر تاریخ ۱۹۳۶ مات ۲