المبشرات — Page 158
۱۶۲ سرگودہا کے ایک احمدی خاندان کے تعلق منذر کیا سید ا د ناقل) کی بات ہے کہ کتنے رویا میں دیکھا کہ ایک احمدی زمیندار سرگودھا کے میرے سامنے آئے اور ساتھ ہی ان کے کوئی ان کے خاندان کا نوجوان بھی ہے وہ ان کا بیٹا ہے یا چھوٹا بھائی ہے خواب میں میں پورا امتیازہ نہیں کر سکا اس کے بعد کہنے کچھ نظارہ دیکھا تو مجھے بھول گیا لیکن آنکھ کھلنے پر یہ اثر رہا کہ یہ خواب اس خاندان کے لئے مندر ہے۔اس جلسہ پر جب سرگودہا کی جماعت ملاقات کر رہی تھی اور امیر ضلع سرگود اور ان کے ساتھ ان کے کچھ اور کارکن بیٹے ہوئے مجھے جماعت کے افراد سے روشناس کرا رہے تھے تو ایک دوست جو مصافحہ کر کے گزرے تو ان کے کچھ دور آگے چلے جانے کے بعد مجھے یاد آیا کہ اپنی کے خاندان کے متعلق میری یہ رویا تھی اس پر لینے مرزا عبدالحق امیر جماعت سرگودها در مرزا عبدالحق امیر جماعت صوبہ پنجاب بھی ہیں مگر اس وقت بحیثیت امیر جماعت ضلع سرگودہا بیٹھے ہوئے تھے) سے مخاطب ہو کر کہا کہ آپ نے ان کا نام کیا بتایا ہے۔کیا آپ نے ان کا نام چوہدری ہدایت اللہ بتایا ہے انہوں نے کہا ہاں یہی تھا۔سینے ان کو کہا کہ سینے ان کے فلاں بھائی کے متعلق ایک رؤیا دیکھی ہے کہ اس کے ساتھ اس کا بیٹا یا کوئی چھوٹا بھائی کھڑا ہے اور وہ نظارہ تو مجھے بھول گیا ہے مگر میں سمجھتا ہوں کہ وہ لارڈ یا ان دونوں کے متعلق منذر ہے اس لئے آپ ان کو کہدیں کہ وہ کچھ صدقہ کر دیں۔شائد اس طرح وہ ابتدائل جائے۔دوسرے دن شام کے قریب سیالکوٹ کی جماعت کی ملاقات ہو رہی تھی تو چو ہدری غلام محمد صاحب پوہلہ امیر جماعت حلقہ نے مجھ سے پوچھا کہ آپ نے کل کوئی خواب مرزا عبدالحق صاحب کو