المبشرات

by Other Authors

Page 157 of 309

المبشرات — Page 157

141 کہ خدا تعالیٰ ہی رحم کرے شائد اس طرف اشارہ ہے کہ بعض پولیس کے فہر ہی اس کہیں کو دبانے کی کوشش کریں گے اور اس طرح اس تکریم میں شریک کار ہو جائیں گے۔چنانچہ ایسا ہی ہوا اب تک اس کہیں کے متعلق کوئی تحقیق نہیں ہوئی اور نہ ہی سراخوں کا پیچھا کرنے کی کوشش کی گئی ہے؟ ر القتل و ار و میر شکم ۲۰ کالم نظام (مرتب) ڈاکٹر میجر محمود احمد ایک اعلیٰ فوجی افسر تھے جنہیں محض احمدی ہونے کی وجہ سے کوئٹہ میں ۲۰ اگست شاہ کو شہید کر دیا گیا مرحوم کی درد انگیز شہادت پر اگرچہ پاکستانی پریس نے حکومت سے پرزور مطالبہ کیا کہ وہ قاتلوں کو جلد سے جلد کیفر کردار تک پہنچائے مگر افسوس یہ کیس ہمیشہ کے لئے داخل دفتر ہو گیا۔چنانچہ فسادات پنجاب سه ء کی تحقیقاتی عدالت نے اپنی رپورٹ میں لکھا: مرزا بشیر الدین محمود احمد لاء کے موسم گرما میں بمقام کوئٹہ مقیم تھے ان کی موجودگی میں ایک نوجوان فوجی افسر میجر محمود جو احمدی تھا نہایت وحشیانہ طریقے سے قتل کر دیا گیا۔۔۔۔ان کی نعش کے پوسٹ مارٹم معائنہ سے معلوم ہوتا ہے کہ ان کے جسم پر گند اور تیز دھار والے ہتھیاروں سے لگائے ہوئے چھبیس زخم تھے بے شمار عینی شاہدوں میں ایک بھی ایسا نہ نکلا جو ان فازیوں کی نشان دہی کر سکتا یا کرنے کا خواہشمند ہوتا جن سے یہ بہادرانہ فعل صادر ہوا تھا ہذا اصل مجرم شناخت نہ کئے جاسکے اور مقدمہ بے سراغ ہی داخل دفتر کر دیا گیا ہے ملا ۱۴