المبشرات

by Other Authors

Page 146 of 309

المبشرات — Page 146

۱۵۰ اللہ تعالیٰ ان کے ان معاملات کو بالکل الٹ دیگا۔اور ان کے حق میں بہتر حالات پیدا کر دیگا۔سینے ان کو یہی لکھ دیا تھوڑے ہی دنوں بعد ایسے حالات پیدا ہو گئے کہ قریب تھا کہ واقع میں ان کے حقوق ضائع ہو جائیں۔اور گرفت کے نیچے آئیں میری طرف انہوں نے لکھا کہ اس قسم کے حالات پیدا ہو رہے ہیں کہ مجھے خطرہ ہے کہ میرے پہلے تمام حقوق تباہ ہو جائیں۔کہنے انہیں لکھا کہ آپ تو تکل کریں اور گھبرائیں نہیں اور اس کا یہ نتیجہ ہوا کہ باوجود اس کے کہ ان کے ید مقابل انگریز تھا یہ حالات بالکل بدل گئے۔مٹی کہ اس انگریز نے میری طرف لکھا کہ مجھے مصیبت سے بچائیے۔جب ہم روزانہ دعاؤں کی قبولیت کے نمونوں کا مشاہدہ کرتے ہیں تو ہم کیسے ان کے اثرات سے انکار کریں۔“ د اختبار الفصل مورخہ ۲۱ر میشوری کا اشارہ ملک کا لمٹ) عزت قلب پویای ما نصابیج انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس کی والدہ محترمہ کے انتقال کی خبر (۳۷ - ۱۹۳۷ء کا ایک خواب " ایک دو سال ہوئے ہیں نے خواب میں دیکھا ئیں اپنے دفتر میں بیٹھا ہوں اور میرے سامنے چوہدری ظفر اللہ خاں صاحب لیٹے ہوئے ہیں اور ۱۱- ۱۲ سال کی عمر کے معلوم ہوتے ہیں کہنی پر ٹیک لگا کر ہاتھ کھڑا کیا ہوا ہے اور اس پر سر رکھا ہوا ہے۔انکے دائیں بائیں عز بیدم چو ہدری عبداللہ خاں صاحب اور چوہدری اسد اللہ خاں صاحب بیٹھے ہیں ان کی عمر میں آٹھ آٹھ نو نو سال کے بچوں کی سی معلوم ہوتی ہیں تینوں کے