المبشرات

by Other Authors

Page 96 of 309

المبشرات — Page 96

44 ہے۔اسی طرح اس اہم امر کو مصلح موعود کی پیش گوئی کے انکشاف کے ساتھ باندھا گیا تھا اور پانچ سال یا اس کے ادھر اُدھر قریب زمانہ میں اس کا ظور ہو گا ہے، د الفضال به د ر ا پریل باشد و من) (مرتب) مندرجہ بالا آسمانی خبروں کا ایک ایک جز عشاء کے ہنگامہ میں اس شان سے پورا ہوا ہے کہ عقل انسانی دنگ رہ جاتی ہے مشرقی پنجاب میں زبر دست تباہی بھارتی فوج اور عوام کی طرف سے اسلحہ کا استعمال قادیان پر حملہ اور حلقہ مسجد مبارک کا آج تک محفوظ رہنا حضرت امام جماعت احمدیہ کی اپنے اہل بیت اور اپنے خدا سمیت نہایت محفوظ رنگ میں نہجرت اور پاکستان اگر پہاڑی کے دامن میں ریوہ جیسے عظیم الشان مرکز کا ستمبر تشاء میں افتتاح اور جماعت کی عالمگیر عظمت و شہرت غرضیکہ ان پیشگوئیوں کا کوئی ایک بھی تو پہلو ایسا نہیں تو مخالف حالات کے باوجود غیر معمولی اور خارق عادت رنگ میں پورا نہ ہوا ہو۔اقتصادی اعتبارہ ایک نہایت اہم رویا ۶۱۹۳۸ ایک اور تجویز بھی ہے اور وہ میری ایک رؤیا کے ماتحت ہے اس رویا کی میں تفصیل تو نہیں بتا سکتا صرف اتنا کہتا ہوں کہ میں بہتا جا رہا ہوں اس حالت میں میں زمین پر پاؤں لگنے کے لئے دعا کرتا ہوں مگر نہیں لگتے پھر کینے یہ دُعا کی کہ سندھ میں میرے پاؤں لگیں جب میں وہاں لم پہنچا تو وہاں میرے پاؤں لگ گئے " : نہ رپورٹ مجلس شوری ۹۲۵ از مشک