المبشرات — Page 95
۹۵ ہوں اور کہتا ہوں کہ ان کناروں کے اوپر سے خدا تعالیٰ کا نور نکلے گا۔اور اُس کا عرفان اور فیضان اس میں سے نکل کر دنیا میں رہے گا۔پھر میں اور زیادہ زور دیتا ہوں۔اور کہتا ہوں کہ خدا کا فوران کناروں سے ہے گا اور بہہ کر تمام دنیا میں جائے گا یہاں تک کہ دنیا کا ایک انچ حصہ بھی ایسا باقی نہیں رہے گا۔یہاں خدا کا یہ نور نہیں پہنچے گا ار لفضل در جون که ورود کالم ۱-۲-۳- حت کالم ۱-۲-۳) چوتھی خواب مہینے ایک رؤیا دیکھا ہے اللہ تعالی اسے برکت والا کرے مگر میں اُس رویا کا اکثر حصہ بھول گیا۔صرف میری طبیعت پر اتنا اشرہ گیا کہ کوئی اہم بات مجھے رویا میں بتائی گئی (جو اس کے بعد میرے ذہن سے بالکل گئی، اور اس کے متعلق کہا گیا کہ وہ اس (۱۹۲۳ء سے ناقل) انکشاف (یعنی پسر موعود کے انکشاف) کے پانچ سال کے عرصہ میں ہوگی اور بتایا گیا کہ ازل سے یہی مقدر تھا کہ وہ دونوں باتیں ایک دوسرے کے ساتھ اس طرح مڑی ہوئی ہوں جس طرح دو چیزوں کو آپس میں باندھ دیا جاتا ہے کوئی بات تھی جو میرے ذہن سے نکل گئی مگر اس کے متعلق رویا میں بار بار اور تکرار کے ساتھ بتایا گیا کہ اس انکشاف کے پانچ سال کے عرصہ تک وہ ہوگی۔یہ نہیں کہ پانچ سال کے مین خاتمہ پر ہوگی۔لیکن بہر حال پانچ سال کے ساتھ اس کا تعلق ہے۔اور رویا میں مجھے یوں محسوس ہوا کہ گھر یا جس طرح سمندر میں بائے ) ہر دن میں زنجیر کے ساتھ چٹان سے باندھا جانا شاہ فروری ۱۹۳۳ ء میں حضرت امام جماعت پر ایک کشف کے ذریعہ بتایا گیا تھا کہ آپ ہیں حضرت مسیح موعود کی پیش گوئی ۲۰ فروری شو کے مصداق ہیں، اس مقام پر اسی ایک ہے کی طرف اشارہ ہے اور بتایا گیا ہے کہ وہ عظیم واقعہ ضروری ہوا ء سے پانچ سال میں ہو گا۔کے