المحراب — Page 28
پہلی بار جماعت احمدیہ کا جلسہ منعقد ہوا۔پہلی بار جماعت احمدیہ کے جلس الانہ کے لئے حضرت مسیح موعود نے اعلان شائع فرمایا۔پہلی بار حضرت الحاج مونا حکیم نورالدین ز خلیفہ السبیع الاول نے جلسہ سالانہ میں تقریر کی۔پہلی بار جبکہ سالانہ کے دوسر دن جماعت احمدیہ کی باقاعدہ مجلس شوری ہوئی۔پہلی بار جا لانہ کی باقاعدہ ایورسٹ حضرت شیخ العقوب علی صاحب عرفانی نے شائع کی۔جالس الانہ کے موقع پر انجمن کار پر داز مصالح بہشتی مقبرہ کا قیام ہوا پہلی بار حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر الدین محمواحد خلیفة المسیح الثانی نے جادلانہ کے موقع پر تقریر کی۔پہلی بار جالس الانہ مستورات میں حضرت خلیفہ المسیح الثانی نے تقریر فرمائی۔پہلی بار مستورات کا علیحدہ جلسہ منعقد ہوا۔پہلی بار خوانین کا جالا نہ خواتین کے زیر انتظام ہوا۔پہلی ہار جاتے لانہ کے لئے پوسٹرز چھپوائے گئے پہلی بار بنالہ سے قادیان تک کا سفر موٹروں کے ذریعہ طے ہوا۔پہلی بار لجنہ کی دستکاریوں کی نمائش لگائی گئی۔پہلی بار خلیفہ وقت کی حفاظت کا خصوصی انتظام کیا گیا۔پہلی بار جان لالہ کے مہمان ریل گاڑی میں قادیان تشریف لائے۔پہلی بار محکمہ ریل نے جائے ایام میں روزانہ سپیشل ریل گاڑیاں چلائیں۔پہلی بار طلبہ سالانہ رمضان المبارک میں ہوا۔پہلی بار احمدی تجار کی اشیاء کی نمائش لگی۔پہلی بار لبنہ میں جلسہ گاہ کے انتظام کو شعبہ دار تقسیم کیا گیا۔پہلی بار لاؤڈ سپیکر استعمال ہوا۔۶۱۸۹۱ ۶۱۸۹۱ ۶۱۸۹۲ ۶۱۸۹۲ ۶۱۸۹۹ ۶۱۹۰۵ 719-4 ۶۱۹ ۱۴ ۶۱۹۱۴ ۶ ۱۹۲۲ ۶۱۹۲۶ ۶۱۹۲۶ ۶۱۹۲۹ ۶۱۹۲۷ ۶۱۹۲۸ ۶۱۹ ۲۸ ۶۱۹۳۳ ۶۱۹۳۴ ۶۱۹۳۴ ۶۱۹۳۶