المحراب — Page 27
۔۔۔جلسہ ہائے سالانہ کے تنقل خدوخال ا لانہ کے لئے سال بھر منصوبہ بندی ضروری اشیائے خورد و نوش کی خریداری۔جاکر لانہ کے لئے مراکز کے گلی کوچوں کی صفائی اور استقبالیہ بینرز سے غریب دلہن کی طرح سجاوٹ۔جلس الانہ کے لئے ریلوے اسٹیشن اور لیبوں کے اڈے پر استقبالی کیمپ اور میز بانوں کا ہجوم اور نعرہ ہائے تکبیراور خیر مقدمی۔پر مسرت و پر اشتیاقی جملوں سے استقبال۔جا لانہ کے ایام میں روزانہ ہوت الصلواۃ میں باجماعت نماز تہجد اور نماز فجر کے بعد درس القرآن۔بہشتی مقبرہ میں متضرعانہ دعاؤں کے لئے مہمانوں کی جوق در جوق آمد۔دلانه پر جات دلانہ کے ایام میں امام وقت کی اقتداء میں باجماعت نمازیں۔جا لانہ کے ایام میں جلسہ گاہ اور محلوں کی بوت الصلوۃ سے نماز کے لئے بلاوے کی آواز ہیں اور درود و سلام۔افتتاح اور اختتام کی پرسوز دعاؤں میں غیر معمولی حاضری دوران سال وفات پانے والے بزرگوں کے لئے دعا کا اعلان۔دلانہ کے سے لانہ کے ایام میں گلی کوچوں میں بشاش چہروں سے ایک دوسے پر سلامتی بھیجنے کی آوازیں۔اوسط چھ ہزار رضا کاروں کی مستعد ڈیوٹی۔الانہ ہو احباب کی گنتی کھانے کی پرچیوں اور کیڈٹس سے کی جاتی ہے۔پر وقار نظم و ضبط ، ٹریفک کنٹرول مردوں اور عور توابے کے لئے الگ راستے مقرر ہوتے ہیں۔لاکھوں افراد کے اجتماع کے باوجود جن میں ہر قسم کی طرز رہائش کے لوگ مست مل ہوتے ہیں محض فضل خداوندی سے کبھی کوئی بدمزگی لڑائی جھگڑا نہیں ہوا۔کبھی کھانے پینے کے سامان کی کمی یا کوالٹی پر جھگڑا نہیں ہوا۔کبھی سردی، پارکش، گرد دھول اور رہائش گا ہوں میں سہولتوں کا فقدان باعث نزاع نہیں ہوا۔کبھی کھانے سے عام زہر بلا اثر نہیں پھیلا کبھی کسی وبائی مرض نے حملہ نہیں کیا۔کبھی منتظمین سے الجھاؤ نہیں ہوا۔الحمد لله على ذالك امام وقت سے انفرادی اور اجتماعی ملاقاتیں۔الانہ پر مختلف جماعتی شعبہ جات و ذیلی تنظیموں کے اجلاسات آئندہ صفحات میں درج ہر سال کے جلاس سالانہ کی کاروائی میں ان امور کو دہرایا نہیں گیا۔امام وقت کے روح پرور خطاب (ماسوائے ۱۶۱ تا ۱۶۴) جب حضرت خلیفة المسیح الثانی سیار تھے۔جلس الانہ پر جان لانه پر شیته تر بلینی اجلاس جا لانہ پر مختلف زبانوں میں تقاریر کا پروگرام حاسه لانه پر جماعتی اخبارات ورسائل کے خصوصی نیر و کتاب سلسلہ کی خصوصی اشاعت جلس الانه پر زمانہ دست مکاریوں کی نمائش کا انعقاد احمدی متجار کی مصنوعات کی نمائش 14