المحراب — Page 155
بقیه صفحه نمبر ۶ ۱۹ کی رسی کو ستون سے باندھنا شروع کیا اور ہم جیگیر ارمنٹ پر باندھنا ختم کیا۔لوائے احمدیت بلند کرنے کے بعد جماع سے اقرار :۔سوائے احمدیت بلند کرنے کے بعد حضور اقدسی اسٹیج پر تشریف لے گئے اور پھر جماعت سے یہ اقرار لیا۔میں اقرار کرتا ہوں کہ جہاں تک میری طاقت اور سمجھ ہے اور احمدیت کے قیام اس کی مضبوطی اور اس کی اشاعت کے لئے آخر دم تک کوشش کرتا ہوں گا اور قد تعالی کی مد سے اس امر کے لئے ہر ممکن قرانی پیش کردوں گا، کہ حدیث یعنی حقیقی دین حق - ناقل دوسرے سب دینوں اور سلسلوں غالب ہے اور اس کا جھنڈا کبھی سرنگوں نہ ہو بلکہ دوسرے سب جھنڈوں سے اونچا کرتا ہے ، اللهم آمين اللهم آمين۔اللهم آمين رتبنا تقبل منا انك انت السميع العليم احمد یہ جھنڈے کی حفاظت کا انتظام جھنڈے کی حفاظت کے لئے حضور نے فرمایا :۔اس وقت سے اس جھنڈے کی حفاظت کے لئے مجلس خدام الاحمدیہ بارہ آدمیوں کا بہرہ مقرر کر سے اور کل نماز جمعہ کے بعد اسے دو ناظروں کے سپرد کردے۔جو اس کی حفاظت کے ذمہ دار ہوں گے۔وہ نہایت مضبوط تالہ میں کھیں جب کی دو چاہیاں ہوں اور وہ دو نوں ملکہ اسے کھول سکیں اللہ تعالیٰ ہرا حمد ی کو پرچم احمدیت کو بلند سے بلند تر اور بلند تر سے بلند ترین رکھنے کی توفیق اور سعادت عطا فرماتا رہ ہے۔آمین