المحراب

by Other Authors

Page 152 of 207

المحراب — Page 152

انتظامات جا لانه جلسہ سالانہ کے انتظامات سے متعلق ہرقسم کے کام کی نگرانی حضرت خلیفتہ ایسے خود فرماتے ہیں۔جاسہ سالانہ کا انتظام دو حصوں پر منقسم ہے۔جن کے لیے دو افسران کا تقریب ہوتا ہے۔در افسر جلسہ گاہ۔۲ افسر جلسہ سالانتر افسر جلسه گاه مالک کی اس کاردان تاریک انتظام والا کی ملاقات نظارات بین اصلاح وارشاد کے مرہوتے ہیں اوران تمام انتظامت کے انار کا افسر ملنگہ کہلاتے ہیں۔اس جلسہ گاہ کے ماتحت جلسہ گاہ کے انتظامات مختلف شعبوں میں تقسیم کیے جاتے ہیں اور ہر شہر کا ایک ملی منظم نائب اور معاونین ہوتے ہیں۔جلسہ گاہ کے مختلف شعبوں میں بیٹے ، حلقہ خاص، تقسیم کٹ پیتیج وحلقه خاص، اندرون جلسه گاه بیرون جلسہ گاہ ، پره ، شعبہ صفائی شعبہ آب رسانی ، شعبہ خدمت خلق شعبہ طبی امداد شعبہ تعداد شماری، دفتر معلومات اور ترجمان برائے غیر ملکی مہمانان، وغیرہ کے شبے شامل ہیں۔جلسہ کے دیگر انتظامات کے ذمہ دار افسر جلسہ سالانہ کہلاتے ہیں۔افسر جلسہ سالانہ | جلسہ پر تشریف لانے والے مہمانوں کے استقبال، قیام و طعام اور جملہ دیگر ضروریات کو پورا کرنے کی وختہ داری افسر جلسہ سالانہ کے فرائض میں شامل ہے۔افسر جلسہ سالانہ کے ماتحت جلسہ کا کام مختلف شعبوں میں منقسم ہے اور ان شعبہ جات کے ناظمین اور منتظمین افسر جلسہ سالانہ کی ہدایت کے مطابق تمام کام سرا بنام دیتے ہیں۔افسر جلسہ سالانہ کے سخت کام کرنے والی مختلف نظا میں درج ذیل ہیں۔شعبہ جات معلومات و فوری امداد : نظامت سپلائی :۔اس مشعہ کے فرائض میں تمام اجناس اور جلسہ سالانہ کی ضروریات کے سلسلہ میں مہیا کی جانے والی تمام دیگر اشیا کی سپلائی کی فراہمی شامل ہے۔نظامت اسٹور :۔اس نظامت کے ذمہ تمام لنگروں میں اجناس وغیرہ کی تقسیم اور نسب ضرورت و ہدایت تمام استیا کا پہنچا نا ہوتا ہے۔نظامت طبی امداد جلسہ سالانہ کے موقع پر ہرقسم کی طبی امداد کا مہیا کرنا اس شعبہ کے ذمہ ہے۔نظامت معائنہ یا انسپکشن :- اس شعر کے ذمہ جلسہ سالانہ کے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کرنا اور انتظامات میں کسی نقص یا کمی کی صورت میں افسر جلسہ سالانہ کو اس سے طلع کرنا۔نظامت مکانات : اس شعبہ کے ذکر جلسہ سالانہ پر تشریف لانے والے مہمانان کی رہائش کا انتظام ہے۔نظامت معلومات : اس شبعہ سے فرائض میں جلے سالانہ کے موقع پر تشریف لانے والے احباب کو جلسہ کے متعلق ہر قسم کی معلومات میں کہ نا گم شدہ اشیا کی بازیابی ایران کا اصل مانگوں تک پہنچانا اور ہر قسم کی فوری امداد شامل ہے۔نظامت استقبال دوداع :۔اس نظامت کے کارکنان کے فرائض میں جلسہ سالانہ پر تشریف لانے والے اجاب کا خیر مقدم کرنا اور جلسہ کے اختتام پر انھیں الوداع کہنا۔نظامت خدمت ریلوے اسٹیشن۔نظامت خدمت اڈہ لاریاں :- نظامت صفائی۔تمام قیام گاہوں کے لیے بیت الخلا کی تعمیر اور ان کی ہر وقت صفائی اسی طرح شہر کی عمومی صفائی کا انتظام بھی اسی شعبہ کے ماتحت ہوتا ہے۔نظامت آب رسانی : جملہ قیام گاہوں اور لنگر خانوں میں پانی کی فراہمی کا انتظام اس شعبہ کے سپرد ہوتا ہے۔نظامت روشنی ، تمام قیام گاہوں، راستوں اور بنگریمانوں میں روشنی کا انتظام اس کے ذمہ ہوتا ہے۔نظامت پیر چی خوراک :۔اس نظامت کے تحت مہمانوں کو کھانا کھانے کی مطلوبہ تعداد کے مطابق پر چی خوراک جاری کی جاتی ہے۔نظامت مهمان نوازی : - اس نظامت کے فرائض میں اپنے حلقہ کے مہمانوں کے قیام، طعام اور دیگر تلہ نہ دریات کا انتظام اور ان کی سہولت اور آرام سے سامان فراہم کرنا شامل ہیں۔نظامت تعمیرات در جلس الانہ کے انتظامات سے متعلق ہر قسم کی تعمیر کا کام اس شعبہ کے ذمہ ہے۔ن و ظروف گلی۔نظامت سونی گیس، نظامت محنت ، نظارت گوشت نظامت خدمت خلق۔نظامت حاضری و نگرانی معاونمین ، نظامت سانائی مانتا ہر حال جلسہ سالانہ کے موقع پر ا وسٹا ۲۰۰۰۔رضا کار بحسن وخوبی سالے مفوتہ فرائض سر انجام دیتے ہیں ان کے علاوہ کچھ ریزرو میں بھی رکھے جاتے ہیں۔بعض عمان از خود خدمت کیلئے ہمیش ہو جاتے ہیں ہر سال ڈیوٹی شیٹ طبع کروائی جاتی ہے۔جلسہ سالانہ سے قبل افسر جلسہ سالانہ سارے انتظامات کا جائزہ لیتے ہیں۔حضرت خلیفتہ المسيح بنفس نفیس معائن فرماتے ہیں۔جلسہ سے قبل ہدایات اور جلسہ کے بعد تو صلہ افزائی اور دعاؤں سے کارکنوں کا دل بڑھنا تے ہیں۔خدمت خلق کا اس سے وسیع اور شاندار مظاہرہ روئے زمین پر کہیں موجود نہیں۔الحمد لله على ذالك ۱۹۳