المحراب

by Other Authors

Page 126 of 207

المحراب — Page 126

ہستی باری تعالی صاجزادہ مرزا انیس احمد فردات میں حضرت محمد کا خلق عظیم حافظ مظفر احمد صاحب بیرونی ممالک میں تبلیغ دین حق مناقل مسعود احمد صاحب جہلمی مولانا سلطان محمود الور صاحب ظہور امام مهدی وفات کی پر اعتراضات کے جوابات مولوی عبدالسلام صاحب طاہر حقائد احمدیت پر اعتراضات کے جوابات مولانا دوست محمد صاحب شاہد نگوی بابت جان این را در ایام را برای صاحب مستقبل جماعت احمدی اجتہاد اور ائمہ اربعہ کے نظریات مولانا شفیع اشرف صاحب شجر احمدیت کے شیریکا شمار مجیب الرحمان صاحب مولانا غلام باری سیف صاحب ذکر حبیب حضرت خلیفہ مسیح الرابع کے تمام خطایات مردانہ جلسہ گاہ سے سنے گئے۔نیر حافظ مظفر احمد صاحب ، مسعود احمد جہلمی صاحب، مولانا دوست محمد صاحب مشاہد مجیب الرمان صاحب اور مولانا غلام بادی سیف صاحب کی تقاریر بھی مردانه جلیگاه سے میں گئیں۔۲۷ دسمبر کو صبح کے اجلاس میں حضور زنانہ جلسہ گاہ میں تشریف لائے اور تصورات سے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی عاملی زندگی کے اسوہ حسنہ کے موضوع پرخطا کیا حضور نے فرمایا۔احمدی گھروں کو محمد مصطفی صلی اللہ علیہ سلم کے گھروں کی جنت میں تبدیل کردیں معاشرہ کی حسین ترین جنت حضرت محمدمصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں نازل ہوئی آپ نے ہر آنیوالی نسل کے لئے گھریلو زندگی کا بہترین نموز اپنے پیچھے پھوڑا یہ وہ زندہ رہنے والے تونے ہیں جو آج دنیا کی نظر سے اوجھل ہو چکے ہیں۔جہاں آپ عورت کو اس علاوہ ازیں نمائندہ نائیجیریا اسے آئی یوسف صاحب، نمائندہ جنوبی افریقہ۔کی ذمہ داریاں یاد دلاتے ہیں وہاں اس کے حقوق ادا کرنے بھی سیکھے ہیں ؟ غلام معید صاحب، نمائندہ کینیڈا مصطفی ثابت صاحب، نمائند امریکه یکی شریف صاب نمانده نزانیه یوسف عثمان صاحب نمائندہ انڈر ویش یا منصور احمد صاحب اور نمائندہ یہ تانیہ ناصر دائرہ ڈ صاحب نے بھی جلسہ سے خطاب کیا۔۲۶ دسمبر کو مجلس قدام الاحمدیہ کے شعبہ تحریک جدید کے زیر اہتمام شینہ اجلاس میں عالگیر زبانوں کا جلسہ ہوا جس میں دنیا کی مختلف زبانوں میں تقاریر کی گئیں۔۲۷ دسمبر کو نظارت اصلاح وارشاد کے زیر انتظام نہینہ اجلاس میں علمائے سلسلہ کی تقاریر ہوئیں۔نیز احاطه دفاتر صد در انجمن احمدیہ میں تبلیغی نمائش کا اہتمام بھی کیا گیا۔جلس الاله مستورات عقام عقب خلافت لائبریری جار مستورات میں ہونے والی تقاریہ کی تفصیل درج ذیل ہے۔یدا اثرات اور احمدی) حضرت سیده مریم صدیقه صد البته مرکزی نئی تہذیب کے بداثرات اور محمدی عورت کا کردار حضرت مسیح موعود کا عشق رسول سیده ناصره بارون صاحبه دعا کی اہمیت رضیه در دور صاحبه ديخوت الى الخير نیم سعید صاحبه احمدی خواتین اور فریضہ تبلیغ ثریا خانم صاحبه اسلام کی نشان تانی میں عورتوں امتہ الامیشی سیال صاحبہ کی قربانیاں۔اسلام کا عالمگیر تمدن حضرت سیده مهر آیا جماعت احمدیہ اور نصرت الہی صاجزادی امتہ القدوس اس جلسئیں انڈونیش یا۔ماریشیس نائیجریا۔خان۔امریکہ جنوبی افریقہ۔مقصد زندگی اور اس کے حصول م امتہ الشکور پیر صاحبہ ہالینڈ اور انگلینڈ سے ۲۹ خواتین تشریف لائیں۔کے طریق۔حقوق العباد طاہرہ صدیقہ صاحبہ نرم حضرت خلیفہ ایج الثالث