المحراب

by Other Authors

Page 40 of 167

المحراب — Page 40

کلام حضرت مرزا طاهر احمد لیفة المسیح الرابع ايد و اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز تو مرے دل کی شش جہات بنے نتی میری کائنات بنے سب جو تیرا ہے ہو میرا تو ہو نچ ہے تجھ سے منقطع عالم رنگ و بُو کے گل بوٹے خوار بنے تو بات بنے ذات بنے سرے، تو تہمات بنے سادہ باتوں کا بھی ملا نہ جواب سوالات مظلمات بنے یہ شب و روز و ماه و سال تمام کیسے ہمیانہ صفات بنے ! ہوئی میزان ہفتہ کب آغاز؟ کیسے دن رات سات سات بنے عالم حیرتی کے مندر میں کبھی بہت مظهر صفات بنے کبھی مخلوق ہو گئی ہمہ اوست آتش کتنے منصور چڑھ گئے سیر کتنے نعرے تعلیار آب عین ذات بنے کتنے عدی بنے ؟ مٹے گئے بار ؟ بنے کتنے رات اُجڑے کتنے لات بنے کتنے محمود آئے کتنی دفعہ سومنات اُجڑے سومنات بنے جو کھنڈر تھے محل بنائے گئے کتنے محلوں کے کھنڈرات بنے عالم بے ثبات میں شب و روز آج کی جیت کل کی بات بنے تیرے منہ کی سبک سبک بائیں دل کے بھاری معاملات بنے دن بہت بے قرار گزرا ہے آ مرے چاند میری رات بنے