المحراب — Page 39
عزیزہ امتہ الباری ناصر صاحبہ السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ آپ نے لجنہ اماءاللہ کراچی کی طرف سے صد سالہ جشن شکر کے آغاز پر شائع ہونے والے سووینٹر کے لئے غیر مطبوعہ نظم بھجوانے کی درخواست کی تھی۔آپ کی خواہش پر ایک نظم اور قطعہ ارسال کر رہا ہوں۔تمام بہنوں اور بچوں کو میری طرف سے اس موقع پر مبارکباد اور محبت بھرا سلام پہنچا دیں۔والسلام خاکسار لا افلام خلیفه اسبع الرابع ہر طرف آپ کی یادوں پر لگا کر پیرے جی کڑا کر کے میں بیٹھا تھا کہ مت یاد آئے ناگہاں اور کسی بات پر دل ایسا دکھا میں بہت رویا مجھے آپ بہت یاد آئے