المحراب

by Other Authors

Page 118 of 167

المحراب — Page 118

جیسا زمانہ آگیا تو بھنہ کی ایک ممبر امتہ الباری ناصرکو خدمت کی یہ راہ نصیب لجنہ کراچی کو یہ استرانہ بھی حاصل ہے کہ اس نے سب سے ہوئی کہ انہوں نے مقامی اخبارات و رسائل میں دین حق کے لئے مثبت پہلے اصلاح معاشرہ کمیٹی بنائی حضور ایدہ المردود کی خدمت میں شد تعمیری سوچ پیدا کرنے کے لئے مضامین لکھے۔پیوست کا احترام، دشمنان اسلام میں یہ تجویز بھیجی گئی کہ آپس کے جھگڑے پٹانے کے لئے ایک کمیٹی ہونی سے جنگ کا قرآنی طریق ، قادیانیوں کا تعاقب کس طرح کیا جائے۔یہ چاہیے۔حضور نے ارشاد فرمایا کہ یہ تجویز بن امام ال مرکز یہ کوبھجوائیں حضرت چھوٹی آیا صاحبہ نے اس تجویز کو پسند فرمایا اور اس کمیٹی کا نام دور اپنے براہیم کی تلاش میں ہے۔عشق ہو جائے کسی سے کوئی چارا تو نہیں صرف مسلم کا محمد یہ اجارا تو نہیں تجویز فرمایا محترمہ امتہ السمیع وہاب صاحبہ اس کی محرک اور ردرج کرواں شریعت ہل، بے وقت اور ہے جواز بحث اور دیگر موضوعات ہیں۔اصلاح معاشرہ کے لئے کتا بچے چھپوانے کا سلسلہ شروع ہے۔ایک پر مضامین اور مکاتیب لکھے۔متعد ونظمیں شائع ہوئیں۔حضور کے خطے خلاصہ کتابچہ اصلاح معاشرہ قسط اول طبع ہو چکا ہے۔یہ کیسٹی عائلی جھگڑوں میں ایک مضمون استحاد بین السلمین شائع کروایا۔مناسب طریق پر صلح کرواتی ہے اور رشتے ناتے کی سہولتیں بھی بہم پہنچاتی حضرت صاحب نے ان کے نزاشوں کو ملاحظہ فرما کر حوصلہ افزائی ہے۔اصلاح معاشرہ کمیٹی نے کراچی کی بیوت المحمد میں مربیان سے اس موضوع پر خطبات دینے کی درخواست کی جس کے نتیجے میں اصلاح معاشرہ کی اور خوشنودی کا اظہار ان الفاظ میں فرمایا۔" آپ کو اللہ تعالے نے بہت صلاحیتیں عطا کی ہیں کے لئے موضوعات پر خطیات دیے گئے۔اپنا پیغام زیادہ خواتین تک اور استعمال بھی اچھا ہے۔اللہ تعالے اس کا اجر دے اور پہنچانے کے لئے مصباح میں مضامین پھپوانے کا اہتمام کیا گیا۔کام میں اپنے فضلوں سے نوازے ، سہولت پیدا کرنے کے لئے درخواست کی گئی کہ مردوں میں بھی ایک اواخر شاد کے ایک خط نے ہماری بہت ہمت بڑھائی۔اصلاح معاشرہ کمیٹی تشکیل دی جائے۔جس کے نتیجے میں مردوں کی کیٹی بنائی گئی۔نومبر کہ آپ کی سالانہ رپورٹ ماشاء اللہ بہت حضرت اقدس کی خدمت میں ایک مجلس عاملہ میں تعلیمی تصویر خوش کن ہر حلقے کی رپورٹ بڑی دلچسپی سے میں نے دیکھی پیش کیا گیا جس پر حضور نے خوشنودی کا اظہار فرمایا۔ہے۔ماشاء اللہ ہر شعبے میں نئی زندگی پائی جاتی ہے الحمد لله اللہ تعالے آپ کو آپ کی رفقائے کار کو اجر عظیم عط " آپ لوگ اپنے طور پر اس کا مکمل پائلٹ پروگرام فرمائے۔اور اپنے لیے حساب فضلوں سے نوازے اور طے کریں۔نظارت تعلیم جامعہ احمدیہ اور اسی قبیل کے دوسرے سلسلہ کے لئے محنت مشرق اور ولولہ سے کام کرنے کی اداروں کے نصاب کو سامنے رکھتے ہوئے ایسا کورس از خود توفیق دے۔سب لعنہ کو میری طرف سے بہت بہت مرتب کریں جو آپ کے شہر کی دینی اور علمی ضروریات کا احاطہ محبت بھر اسلام۔میرا دل آپ سب کے کام سے بہت کرتا ہو۔۔۔اس شہر میں کامیابی ہوئی تو دوسرے شہروں میں بھی اسے رائج کیا جا سکتا ہے۔ایسے مربی کا انتظام کیا جا سکتا خوش ہے۔اللہ آپ کے ساتھ ہو۔واله خاک سلام دستخط مرزا طاہر احمد آپ نے فر مایل ہے جو تعلیم کی جملہ ضروریات پر حاوی ہو۔یکم مارچ ۱۹۸۴ و کلاس کا آغا نہ ہوا۔بعض طالبات نے تعلیمی اداروں سے نام کٹوا کہ داعیہ الی اللہ کی کلاس میں داخلہ لیا۔دو خواتین اپنے چھوٹے چھوٹے بچوں کے ساتھ آتی رہیں۔یہ انتہائی مفید کلاس خليفة السيح الرابع حالات کا شکار ہو گئی۔لگن سے پڑھانے ریجھی سے پڑھنے اور جانثاری سے انتظامات کرنے والی نمبرات کو شدید دھوکا لگا مگر خدا تعالے سے امید ۱۲۶