اللہ تعالیٰ کی ذات اور صفات کا اِسلامی تصور — Page 43
کتا ہے پیش نہیں کر سکتا۔سب مذاہب نے کسی نہ کسی کمزوری کو خدا کی طرف منسوب کیا ہے اس لئے ایک اسلام ہی ہے جس نے اس کو ہر طرح سے پاک مانا ہے۔عیسائی کہتے ہیں کہ ہم رحم کر سکتے ہیں لیکن خدا کسی پر رحم کر نے کی طاقت نہیں رکھتا۔اسی وجہ سے اتنی اپنے بیٹے کو لوگوں کے گناہوں کے بدلے ہلاک کیا۔اگر یہ کہتے ہیں کہ ہم خود بخود ہیں۔خُدا مادہ اور روح کا خالق نہیں۔اس طرح گویا وہ خدا تعالے کو ظالم کہتے ہیں کہ نہ بر دستی ان پر حکومت کر رہا ہے۔(۲) خُدا کو ظالمہ ٹھہراتے ہیں کہ وہ کسی کے گناہ نہیں بخش سکتا اور نجات نہیں دے سکتا۔اگر لوگ نجات حاصل بھی کر لیں توبھی ضرور ایک آدھے گناہ رکھ ہی لینا ہے اور دوسری جون میں بھیج دیتا ہے۔اگر ایسا نہ کرے تو کیا وہ ہے کار بیٹھا رہے۔سنانتی بے چارے خود پتھر بنوا کر ان کے آگے سجدہ کرتے ہیں۔بنارس میں بت بنے ہوئے دیکھ کر مجھے خیال آیا کہ ان تینوں کی نسبت تو یہ ثبت گر زیادہ قابل تعظیم ہونے چاہئیں کیونکہ یہ تو مچھروں کے " خدا بناتے ہیں " کے اسلام میں صفات الہیہ کا انقلاب انگیز تصور دیگر مذاہب عالم کے برعکس اسلام نے خدا تعالیٰ کی صفات کا ایسا حسین ، له : "حقائق القرآن تفسیر حضرت مصلح موعود پاره مرتبه منشی غلام نبی صاحب منه