اللہ تعالیٰ کی ذات اور صفات کا اِسلامی تصور — Page 101
اتنا که ثبت پرست لوگ اور اور چیزوں کو اپنا معظم اور محسن قرار دیتے ہیں اور یہ لوگ خدا کو چھوڑ کر اپنی ہی دود آمیز عقل کو اپنی ہا دی اور محسن جانتے ہیں بلکہ اگر غور کیجئے تو بت پرستوں سے بھی ان کا پتہ کچھ بھاری معلوم ہوتا ہے کیونکہ اگرچہ بت پرست اس بات کے تو قائل ہیں کہ خُدا نے ہمارے دیوتاؤں کو بڑی بڑی طاقیقی ہے رکھی ہیں۔اور وہ کچھ نذر نیاز لے کر اپنے پجاریوں کو مرادیں دے دیا کرتے ہیں۔لیکن اب تک انہوں نے یہ رائے ظاہر نہیں کی کہ جدا کا پتہ انہیں دیوتاؤں نے لگایا ہے اور یہ نعمت عظمی وجود حضرت باری کی انہیں کے زور بازو سے معلوم ہوئی ہے۔یہ بات تو انہی حضرات (منکرین الہام) کو سو بھی جنہوں نے خدا کو بھی اپنی ایجادات کی فہرست میں درج کر لیا یہ لے مزید فر مایا کہ : - الہام کے بغیر نہ یقین کامل ممکن ہے نہ غلطی سے بچنا ممکن۔نہ نہ توحید خالص پر قائم مونا لگن۔نہ جذبات نفسانیہ پر غالب آنا چیز امکان میں داخل ہے۔وہ الہام ہی ہے جس کسی ذریعہ سے خدا کی نسبت ہے " کی دھوم مچی ہوتی ہے اور تمام دنیا است بست کرکے اس کو پکار رہی ہے۔وہ الہام ہی ہے جو ابتداء سے دلوں میں جوش ڈالنا آیا کہ خدا موجود ہے۔وہی ہے جس سے ها براہین احمدیہ " مش حاشیہ علا :