الاستفتاء (ضمیمہ حقیقة الوحی) — Page 149
ضمیمه حقيقة الوحي ۱۴۹ الاستفتاء ذكر المباهلة التي دعوت | اس مباہلہ کا ذکر جس کی طرف میں نے 1 ڈوئى اليها مع ذكر الدعاء ڈوئی کو بلایا، اسکے خلاف دعا اور لوگوں عليه وتفصيل ماصنع الله في هذا الباس بعد ما میں اس کی اشاعت کے بعد أشعناه في الناس اس معرکہ میں اللہ کے سلوک کی تفصیل اعلموا رحمكم الله، أن من نموذج اللہ تم پر رحم فرمائے جان لو کہ اللہ تعالی کی نصرت نـصـرتـه تعالى، ومن شهاداته علی کے بہت سے نمونوں اور میری صداقت کی شہادتوں صدقی، آیة أظهرها الله تعالی میں سے ایک وہ نشان ہے جسے اللہ تعالیٰ نے ڈوئی لتأییدی، بإهلاک رجل اسمه دوئی نامی شخص کو ہلاک کر کے میری تائید میں ظاہر فرمایا۔وتفصيل هذه الآية الجليلة، والمعجزة اور اس جلیل القدر نشان اور عظیم معجزے کی تفصیل یہ العظيمة، أن رجلا مسمّى بدوئی ہے۔ڈوئی نامی شخص امریکہ کے متمول عیسائیوں اور كان في أمـريـكـه مـن النصارى متکبر پادریوں میں سے ایک تھا۔اور اس کے ساتھ المتموّلين، والقسيسين المتكبرين۔وكان معه زهاء مائة ألف من قریباً ایک لاکھ مرید تھے۔اور وہ عیسائیوں کے طریق پر غلاموں ، اور لونڈیوں کی طرح اس کی اطاعت المريدين، وكانوا يطيعونه كالعباد کرتے تھے۔اور اسے اپنی قوم اور دوسرے لوگوں میں والإماء على منهج اليسوعيين۔اتنی زیادہ شہرت حاصل تھی کہ اس کا ذکر دنیا کے کناروں وكان كثير الشهرة في قومه وغير قومه، حتى طبق الآفاق ذكره، تک پھیل گیا تھا۔اور اس کے جادو نے عیسائیوں کی وسخر فوجا من النصارى سخره ایک بہت بڑی جماعت کو تسخیر کر رکھا تھا۔اور وہ ابن مریم وكان يدعى الرسالة والنبوة کی الوہیت کے اقرار کے ساتھ ساتھ اپنی رسالت مع إقرار ألوهية ابن مریم اور نبوت کا مدعی بھی تھا۔اور وہ ہمارے رسول اکرم ويسب ويشتم رسولنا الأكرم صلی اللہ علیہ وسلم کو برا بھلا کہتا اور گالیاں دیتا تھا۔