القصیدۃ فی مدح خاتم النبیین ﷺ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 14 of 29

القصیدۃ فی مدح خاتم النبیین ﷺ — Page 14

۳۹ أُرْسِلْتَ مِنْ رَّبِّ كَرِيْمٍ مُّحْسِنِ فِي الْفِتْنَةِ الصَّمَّاءِ وَالطُّغْيَانِ تو رب کریم محسن کی طرف سے خوفناک فتنے اور طغیان وسرکشی کے وقت بھیجا گیا۔يَالَلْفَتَى مَاحُسْنُهُ وَجَمَالُهُ رَيَّاهُ يُصْبِي الْقَلْبَ كَالرَّيْحَانِ واہ! کیا ہی جوان مرد ہے! کیسے حسن و جمال والا ہے جس کی خوشبو دل کو ریحان کی طرح موہ لیتی ہے۔۴۱ وَجْهُ الْمُهَيْمِنِ ظَاهِرٌ فِي وَجْهِهِ وَشُتُوْنُهُ لَمَعَتْ بِهَذَا الشَّانِ آپ کے چہرہ میں خدا کا چہرہ نمایاں ہے اور خدا کی صفات ( آپ کی ) اس شان سے جلوہ گر ہو گئیں۔14