القصائد الاحمدیہ — Page 259
۲۵۹ ۴۵ الْقَصِيدَةُ الثَّانِيَةُ دوسر اقصیده لَكَ الْحَمْدُ يَا تُرْسِى وَ حِرْزِعُ وَجَوْسَقِى بِحَمْدِكَ يُرُوى كُلُّ مَنْ كَانَ يَسْتَقِى اے میری پناہ اور میرے قلعہ! تیری تعریف ہو تیری تعریف سے ہر ایک شخص جو پانی چاہتا ہے سیراب ہو جاتا ہے۔بِذِكْرِكَ يَجْرِى كُلُّ قَلْبٍ قَدِ اعْتَقَى بِحُبِّكَ يَحْيَى كُلُّ مَيْتٍ مُمَزَّقٍ تیرے ذکر کیساتھ ہر ایک دل ٹھہرا ہوا جاری ہو جاتا ہے اور تیری محبت کے ساتھ ہر ایک مردہ زندہ ہو جاتا ہے۔وَبِاسْمِكَ يُحْفَظُ كُلُّ نَفْسٍ مِنَ الرَّدَا وَفَضْلُكَ يُنْجِي كُلَّ مَنْ كَانَ يُزْبَقِ اور تیرے نام کے ساتھ ہر ایک شخص ہلاکت سے بچتا ہے اور تیر افضل ہر ایک قیدی کو رہائی بخشتا ہے۔وَمَا الْخَيْرُ إِلا فِيْكَ يَا خَالِقَ الْوَرى وَمَا الْكَهُفُ إِلا أَنْتَ يَامُتَكَاً التَّقِى اور تمام نیکی تیری طرف سے ہے اے جہان آفرین! اور تو ہی پر ہیز گاروں کی پناہ ہے۔وَتَعْنُوا لَكَ إِلا فَلَاكُ خَوْفًا وَهَيْبَةً وَتَجْرِي دُمُوعُ الرَّاسِيَاتِ وَتَثْقُ اور تیرے آگے خوفزدہ ہو کر آسمان جھکے ہوئے ہیں اور پہاڑوں کے آنسو جاری اور رواں ہیں۔وَلَيْسَ لِقَلْبِى يَا حَفِيْظِي وَمَلْجَأَى سِوَاكَ مُرِيحٌ عِندَ وَقْتِ التَّأَزُقِ اور میرے دل کیلئے اے میرے نگہبان اور پناہ ! کوئی دوسرا آرام پہنچانے والا نہیں جب تنگی وارد ہو۔يَمِيْلُ الْوَرى عِنْدَ الْكُرُوبِ إِلَى الْوَرى وَاَنْتَ لَنَا كَهْفٌ كَبَيْتٍ مُسَرُدَقِ دکھ کے وقت خلقت خلقت کی طرف توجہ کرتی ہے اور تو ہمارے لئے ایسی پناہ ہے جیسے نہایت مضبوط گھر۔