القصائد الاحمدیہ — Page 226
۲۲۶ وَلَا أَيُّهَا الْأَبَّارُ مِثْلَ الْعَقَارِبِ اَلَامَ تُرِى كَبْرًا وَّ لَى الشَّوَارِبِ لَيَّ اے بچھوؤں کی طرح نیش زن ! تو کب تک ظاہر کرتارہے گا تکبر اور مونچھوں کو تاؤ دینا۔وَمَا اَنْتَ إِلا قَطْرَةٌ تَحْتَ وَهُدَةٍ فَلَا تَتَصَادَمُ بِالْبُحُورِ الزَّغَارِبِ تو تو غار کی تہ میں صرف ایک قطرے کی حیثیت رکھتا ہے۔سو بڑے دریاؤں سے متصادم مت ہو۔(انجام آتھم روحانی خزائن جلد ۱۱ صفحه ۲۳۷)