القصائد الاحمدیہ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 218 of 390

القصائد الاحمدیہ — Page 218

۲۱۸ ۳۸ تَذَكَّرُ مَوْتَ دَجَّالِ رُذَالٍ وَقُودِ النَّارِ اتَمَ ذِي الْخَبَالِ اس کمینے دجال کی موت کو یاد کر جو آگ کا ایندھن ( اور ) مفسد آتھم ہے۔آتَاهُ الْمَوْتُ بَعْدَ كَمَالِ دَجُلٍ وَإِنْكَارٍ وَّ مَكْرٍ فِي الْمَقَالِ انتہائی دھوکہ بازی اور انکار اور گفتگو میں چالبازی کے بعد اسے موت آ گئی۔اَرَاهُ اللَّهُ هَاوِيَةً وَّذُلاً وَفِي النِّيرَانِ أُلْقِيَ كَالدَّمَالِ خدا نے اسے جہنم اور ذلت دکھا دی اور وہ آگ میں ڈال دیا گیا خشک گوبر کی طرح۔كَمِثْلِی كَانَ فِي عُمُرِ وَّسِنٌ سَمِيْنَ الْجِسْمِ أَبْعَدَ مِنْ هُزَالِ وہ عمر اور سن میں میری مانند تھا فربہ جسم رکھنے والا (اور ) لاغری سے دور تھا وَمَا أَرْدَاهُ إِلَّاحُبُّ كُفَرٍ وَاَحْبَابٍ وَّ أَمْلَافٍ وَمَالِ اور نہیں ہلاک کیا اسے مگر کفر دوستو املاک اور مال کی محبت نے۔فَرَى أَرْضًا بِخَوفِ بَعْدَاَرْضِ فَمَا نَفَعَتْهُ حِيَلُ الْإِنْتِقَالِ اس نے خوف کی وجہ سے ایک جگہ کے بعد دوسری جگہ کو طے کیا۔سو ایک جگہ سے دوسری جگہ جانے کے حیلوں نے اسے کوئی نفع نہ دیا وَدُقَّتْ هَامَةُ الْكَذَّابِ حَقًّا بِأَطْرَافِ الرِّجَاجِ أَوِ الْعَوَالِي اور کذاب کی کھوپڑی در حقیقت خوب کوٹ دی گئی نیزوں کے دستوں یا پھلوں سے