اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 90 of 209

اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 90

الهدى و التبصرة لمن يرى ۹۰ اردو ترجمہ الجلاس؟ وأين فصيح يتفوه حاضرین مجلس مائل ہوں، اور کہاں ہے ایسا بكلم يستملحها الناس؟ وأين فصيح جو ایسا کلام کرے جسے لوگ عمدہ اور ملیح فيهم مُزَكَى يُحيى القلوب گردانیں؟ کہاں ہے اُن میں ایسا مز کی جو دلوں کو السكينة ويدرا زندہ کرے اور سکینت بخشے اور تکلیفیں دور کرے؟ ويهـ الكروب؟ وأين کلام تحکی اور کہاں ہے وہ کلام جو خوبصورت جڑے ہوئے لآلى منضدة؟ وأين بيان يضاهي موتیوں کے مماثل ہو؟ اور کہاں ہے ایسا بیان جو قـطـوفـا مـذلّلة؟ بل أخلدوا إلى جھکے ہوئے خوشوں سے مشابہت رکھتا ہو؟ شدید الأرض بحرص شدید فانی حرص کے باعث وہ زمین کی طرف جھک گئے لهم التناوش من مكان بعيد ؟ ہیں۔پس ایک دور کے مقام سے ان کا اسے پکڑ وما كان لأحد أن يكون قادرًا لینا کیسے ممکن ہو سکتا ہے۔کسی کے لئے یہ ممکن نہیں على حسن الجواب وفصل کہ وہ عمدہ جواب دینے اور فیصلہ کن کلام پر قادر الخطاب۔ومستمكنا من قول ہو۔اور رب الارباب کے نفخ روح کے بغیر صحیح هو أقرب إلى الصواب من غير ترین بات پر قادر ہو۔غور کرو! کیا تمہیں اُن میں أن ينفخ فيه من رب الأرباب کوئی ایسا شخص نظر آتا ہے کہ اُس کا مخالف جس فانظروا أتجدون فيهم من میدان میں بھی اُترے وہ اُسے اسی میدان میں يُبكت المخالف فی کل مورد لاجواب کر سکے؟ اور ہر نکتہ چین کو اس کی پیش کردہ تورده۔ويُسكت الزاری عند ہر بات پر خاموش کروا سکے۔اور کیا تم ان میں کوئی ہر كل كلام أورده؟ أتجدون فيهم اليسا شخص پاتے ہو جو اعلیٰ ادب اور درخشاں بیان من كان سباق غايات في ملح کی انتہا تک سبقت لے جانے والا ہو اور کسی الأدب وغرر البيان۔ولا يأخذه بھی پیرا یہ فصاحت و بلاغت میں اُسے شرمندگی پیرایۂ خجالة في أساليب التبيان ثم کا سامنا نہ کرنا پڑے۔بایں ہمہ وہ بیان، مع ذالك كان البیان فی حق و صدق کے التزام کے ساتھ ساتھ یاوہ گوئی