اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 81
الهدى و التبصرة لمن يرى اردو ترجمہ أسلحة۔وما قتلوا للدين مسلما نہیں ہوئے اور نہ ہی انہوں نے کسی مسلمان مرد أو مسلمة۔فليس من البر أن يا عورت کو دین کی خاطر قتل کیا ہے۔اس لئے یہ تسلّواسيوفا بحذائهم۔أو نیکی نہیں کہ تم ان کے سامنے تلواریں سونتو یا ان کی تثقفوا أسنّة لإيذائهم۔بل أعدوا ایذا دہی کے لئے نیزہ زنی کرو۔بلکہ جیسی انہوں كمثل ما أعدوا۔وذالك حكم نے تیاری کی ہے۔تم بھی ویسی تیاری کرو۔یہ القرآن فافهموا وجدوا۔ولا قرآن کا حکم ہے۔پس اس کو سمجھو اور سنجیدگی سے تعتدوا إن الله لا يحب کوشش کرو۔اور زیادتی نہ کرو۔یقینا اللہ زیادتی المعتدين۔سیصول علی شریر کرنے والوں کو پسند نہیں فرماتا۔ضرور شریر أو ضرير ويقول ويحك أتحرم اور اندھے مجھ پر حملہ کریں گے اور کہیں گے۔تجھ الجهاد۔وإنا ننتظر المهدى پر افسوس۔کیا تو جہاد کو حرام قرار دیتا ہے جبکہ ہم الذي يسفك الدماء ويفتح اُس مہدی کے منتظر ہیں جو خونریزی کرے گا اور البلاد۔ويأسر كل من أرى ملکوں کو فتح کرے گا۔اور ہر اُس شخص کو جو کفر اور الكفر والعناد۔فالجواب ان عناد کا اظہار کرے گا قیدی بنا لے گا۔پس اس کا هذه القصص ما ثبتت بالقرآن جواب یہ ہے کہ یہ قصے اور کہانیاں قرآن کریم بل يأتي المهدى بوقار وسكينة سے ثابت نہیں بلکہ مہدی بڑے وقار اور سکینت لا كمجنون بالسيف والسنان۔کے ساتھ آئے گا۔نہ کہ سر پھرے پاگلوں کی أيقبل عقل سليم وفهم مستقیم طرح تلوار اور نیزے لے کر آئے گا۔کیا أن يخرج المهدى بسيف عقل سلیم اور فہم مستقیم اس بات کو قبول کر سکتی مسلول ويقتل الغافلين؟ وما ہے کہ مہدی تلوار سونت کر نکلے اور غافلوں کو كان الله أن يُعذب أمّة قبل أن قتل کرتا پھرے۔اللہ تعالیٰ نشانات اور دلائل يفهم بالآيات والبراهين۔وإن کے ساتھ سمجھانے سے پہلے کسی امت کو عذاب هذا أمر لا نجد نموذجه فی نہیں دیتا۔اور یہ ایسا امر ہے جس کی مثال ہم